Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

آنے والا سال پاکستان میں سرمایہ کاری، معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کیلئے نئے باب کا آغاز ثابت ہو…

وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے نئے سال 2026ء کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والا سال پاکستان میں سرمایہ کاری، معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہو گا۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب…

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،دوطرفہ برادرانہ…

:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنا ناگزیر ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سےملاقات ، باہمی دلچسپی…

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کے درمیان بدھ کو ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ملاقات میں…

قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین کے اعزاز میں الوداعی تقریب

:قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین بدھ کو مدت ملازمت مکمل کرنے کے پر ریٹائر ہو گئے۔ اس موقع پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، زیارت میں برفباری

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں آج بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ زیارت اور گردونواح…

بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ گئے

پاکستان تحریک انصاف میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے اپنی مرضی سے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا، جس پر ذرائع نے بتایا کہ ریجنل صدور کو اعتماد میں لیے بغیر بورڈ تشکیل دیا گیا، جس کے…

31 دسمبر کو ٹیکس وصولی کے لیے بینک رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 31 دسمبر 2025ء کو سرکاری ڈیوٹی اور ٹیکس وصولی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بدھ 31 دسمبر 2025ء کو کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں رات 10 بجے…

پی آئی اے کا اسلام آباد سے بھی لندن کی پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے نے برطانوی آپریشن میں اضافہ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لندن کی پروازیں بھی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ لندن کی پروازیں ہیتھرو…

حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو اہم منصوبوں پر دستخط

ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے ہیں، منصوبوں کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنا (کلائمیٹ ریزیلینس) کا فروغ ہے۔ ترجمان نے…

مولاناہدایت الرحمان کا اورماڑہ کے پسماندہ علاقے مًل کا دورہ، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانیاں

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اورماڑہ کے پسماندہ علاقیمًل کا دورہ کیاجہاں پہنچنے پر علاقہ مکینوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اہلِ علاقہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی منتخب ایم…