Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیر میں غیرجانبدارانہ استصوابِ رائے عالمی برادری کی ذمہ داری…

وقت آگیا ہے کہ دنیا بھارت کے زیرِ تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، جن میں نسل کشی سمیت انسانیت کے خلاف جرائم اور آبادی کے تناسب میں تبدیلی سمیت جنگی جرائم شامل ہیں اور جو جنیوا کنونشن کی صریح خلاف ورزی ہیں، کا…

حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں، فضل الرحمان

اقوام متحدہ اپنی قراردادکے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے میں ناکام رہی،سربراہ جے یو آئی ناکام و نااہل حکمرانوں نے کشمیریوں کو ظالم درندوں کے حوالے کردیا ، عالمی برادری نے بھی کشمیریوں سے وفا نہیں کی، سربراہ جے یو آئی اسلام…

کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

کشمیری عوام کے عزم اوردلیرانہ جدوجہد کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔پاک…

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسو کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں 9 بجکر 18 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز…

وزیراعظم عمران خان 4 روزہ دورے پر چین روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے وفاقی وزرا کے ہمراہ چین روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کا یہ دورہ چار روز پر مشتمل ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی…

پاکستان ہمارا سٹریٹجک پارٹنر، تعلقات انتہائی اہم ہیں: امریکا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاکستان کو سٹریٹجک پارٹنر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے تعلقات اہم ہیں، ہم پاکستان سے متعدد شعبوں میں قائم تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں۔ یہ اہم بات انہوں نے ہفتہ وار پریس…

بلوچستان میں فورسز کے کیمپوں پر حملوں میں 13 دہشت گرد ہلاک، 7 فوجی شہید

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بناتے ہوئے کلیئرنس آپریشن میں 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ پاک فوج کے 7 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

بلوچستان میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا بہادر جوانوں نے پنجگور اور نوشکی، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے…

مری میں سیاحوں کی گاڑیوں سے بیٹریاں اورٹائر چوری کرنے والا گروہ گرفتار

مری: سیاحوں کی گاڑیوں سے بیٹریاں اورٹائر چوری کرنے والا 04 رکنی گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔  مری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیاحوں کی گاڑیوں سے بیٹریاں اور ٹائر چوری کرنے والا 04 رکنی گروہ گرفتار کرلیا، گرفتارملزمان میں جہانزیب،…

سال کا پہلا مہینہ ، اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، ڈکیتی مزاحمت پر 10 شہری جان سے گئے

کراچی: شہر قائد میں سال 2022 کے پہلے ماہ میں اسٹریٹ کرائمز کی شرح بڑھ گئی ، جنوری میں ڈکیتی مزاحمت پر 10 افرادجاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق جنوری میں رپورٹ اسٹریٹ کرائمز کے اعداد و شمار حاصل کرلیے، رواں سال کا پہلا ماہ…