Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ا بھی پتہ چلا ہے کہ اب برطانیہ میں بھی دل کے سب ڈاکٹر فوت ہو چکے ہیں،شہباز گل
نواز شریف نے ایک پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کو لندن بلوایا، پھر اس کو معائینہ کروایا،پھر اس سے مرضی کا ایک خط لکھوایا
کیا آپکو لگتا ہے آپکی یہ مکاری عیاری اب اور چلے گی،یا بے ایمانی تیرا آسرا۔جھوٹ پر جھوٹ ، ٹوئٹ
اسلام آباد: معاون…
مولانا کا بیان وطن پرستوں کیلئے تشویشناک ہے، شہباز گل
مولانا کی سیاست کرپشن اتحاد کو جمع کر کے پروپیگنڈے کرنے کے سوا کچھ نہیں، معاون خصوصی کا مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل
اسلام آ باد: معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا کا بیان وطن پرستوں کیلئے تشویشناک…
پشتونخوا میپ ینگ ڈاکٹرز کے جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے : محمود خان اچکزئی
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونخوا میپ ینگ ڈاکٹرز کے جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی آئینی حق ہے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ ان خیالات کا…
دکی گزشتہ روز ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کامقدمہ تیسرے روز بھی تاحال درج نہ ہوسکی
دکی: تکڑی کے علاقے میں گزشتہ روز ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کا مقدمہ تیسرے روز بھی تاحال درج نہ ہوسکی ہے۔اتوار کے روز ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے میں قبائلی رہنماہ خواج محمد لونی جانبحق جبکہ انکی گاڑی تباہ ہوگء تھی۔واقعے کا ایف آئی آر سی…
ڈیرہ اللہ یار کے صحبت پورک چوک پر دھماکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی
ڈیرہ اللہ یار کے صحبت پورک چوک پر ہیڈ گرنیٹ کا دھماکہ ، دھماکے کے نتیجے میں دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی دو کی حالت نازک دھماکے کے تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر طبعی امداد دی جا رہی…
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اسلامو فوبیا…
ہرنائی سبی ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمد رفت جلدازجلد بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے : حاجی نورمحمد خان دمڑ
کوئٹہ: سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ہرنائی سبی ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمد رفت جلدازجلد بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے ہرنائی سبی کے درمیان ریلوے ٹریک کی بحالی سے ضلع ہرنائی زراعت اور کاروبار کو فروغ ملے گا ، 7 اکتوبر کو…
بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے: مشعال ملک
اسلام آباد : مقبوضہ جموں کشمیر میں حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے،قابض بھارتی فوج معصوم کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں،بھارت ریاست نہیں…
پی ڈی ایم 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئے، ذلیل وخوار ہوگی، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم والے اب 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئیں، یہ لوگ سڑکوں پر ذلیل و خوار ہوں گے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے پوری زندگی پولیس کی سیاست…
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دو خواتین سے 20 کلو چرس برآمد
کوئٹہ: اے این ایف نے ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین کے قبضے سے 20 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔
اے این ایف انٹیلیجنس نے اے این ایف بلوچستان کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر شکیلہ مسیح اور عینی ظفر نامی 2 خواتین کے قبضے سے 20…