Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

آئینی طور پر گیس کے ذخائر پر سب سے پہلا حق مقامی افراد کا ہے، امیر حیدر ہوتی

کوئٹہ: اے این پی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ ہرنائی میں برسوں قبل گیس نکلنے کے باوجود مقامی آبادی گیس سے محروم ہے، پورے بلوچستان کے لوگوں کو یہی شکایت ہے۔ پارٹی رہنما میاں افتخار کے ہمراہ پریس…

وزیراعظم عمران خان اتوار کو براہ راست فون کال وصول کریں گے

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اتوار کو سہ پہر 3 بجے پروگرام 'آپ کا وزیراعظم' میں لوگوں سے براہ راست فون کالز وصول کریں گے تاکہ عام لوگوں کی "شکایات اور آراء" سن سکیں۔ ڈاکٹر شہباز گل نے…

نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا 100 فیصد فیصلہ عمران خان کا تھا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بیرونِ ملک بھیجنے کا 100 فیصد فیصلہ عمران خان کا تھا۔ اسد عمر نے نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

چاغی میں پک اپ اور ٹرالر میں تصادم نے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی جان لے لی

دالبندین: چاغی میں پک اپ اور ٹرالر میں تصادم نے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی جان لے لی۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ ٹرالر پک اپ گاڑی پر چڑھ گئی لاشوں اور زخمیوں کو کرین کی مدد سے نکال کر پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے…

وزیراعظم کی 5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ پر اپنی ٹیم کو مبارک باد

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری اقتصادی اصلاحات کی کامیابی کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا، میں اپنی حکومت کو 3 برس میں 5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے…

فضل الرحمان اکیلے اسلام آباد نہ آئیں بلاول کو بھی ساتھ لائیں، شیخ رشید

 اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اکیلے اسلام آباد نہ آئے بلکہ بلاول کو بھی ساتھ لائیں، اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ اپنی اور پولیس کی توانائی ضائع نہ کرے، دراندازی کی روک تھام کے لیے افغان سرحد پر جیوفنسنگ کا…

کراچی میں طوفانی ہوائیں چلنے سے دو افراد جاں بحق، متعدد مو ٹرسائیکلیں پھسل گئیں

 کراچی: کراچی میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل پڑیں، طوفانی ہواؤں سے دیواریں گرنے کے سبب دو افراد جاں بحق اور موٹر سائیکلیں سلپ ہونے سے متعدد زخمی ہوگئے۔  کراچی میں تیز ہواؤں کے سبب دیواریں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور متعدد…

لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ، دو گرفتار

 لاہور: انارکلی دھماکے میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا، پولیس نے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔  انارکلی بم دھماکے میں اہم ترین پیش رفت سامنے آگئی، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ دو سہولت کاروں کو آج صبح حراست میں لے…

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں کیوں دیا وجہ بتادی

میتھیو نے کہا انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے اور وہ اکثر قرآن شریف کا ترجمہ پڑھتے ہیں، محمد رضوان لاہور:می کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید تحفے میں کیوں دیا تھا جس کی انہوں نے وجہ بتادی…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا شخص ماراگیا

ٹیکساس میںیہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے افراد بازیاباس دوران واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس اور ایف بی آئی کے آپریشن میں ایک یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو رہا کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک نامعلوم شخص کو…