Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف 23 مارچ کو ہرصورت مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔  مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور…

نیب کی کارروائی، سابق میونسپل کمشنر کراچی دو ساتھیوں سمت گرفتار،سونے کی اینٹیں برآمد

عثمان خان: نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی کراچی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور رالگ برآمد ہوئے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران…

مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے۔ اسلام آباد میں اے ایچ آفیسرز ریزیڈینشیا اور پی ایچ اے اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے…

زیارت و ہرنائی میں صحت، تعلیم، کھیل اور روڈ انفراسٹرکچر کے شعبوں میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پرمنظور…

کوئٹہ : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ حلقہ انتخاب ضلع زیارت و ہرنائی میں صحت، تعلیم، کھیل اور روڈ انفراسٹرکچر کے شعبوں میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پرمنظور کرائے ہے بڑے بڑے عوامی منصوبوں کے علاوہ دیہی علاقوں میں…

لاپتہ شخص کی اہلیہ نہیں جانتی وہ بیوہ ہے یا نہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتہ شخص کی اہلیہ نہیں جانتی وہ بیوہ ہے یا نہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے حزب التحریر کے رہنما لاپتہ فرد نوید بٹ کی بازیابی کے کیس…

انارکلی بازار دھماکا؛ دہشت گرد کو لاری اڈا تک لے جانے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

تحقیقاتی اداروں نے انارکلی بازار دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لاری اڈا پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔   لاہور کے علاقے انارکلی میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور تحقیقاتی اداروں نے سی سی ٹی…

حب فیکٹری میں گیس پائپ لائن دھماکے سے 11 مزدور جھلس گئے

حب: بلوچستان کے شہر حب کی ایک فیکٹری میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے سبب 11 مزدور جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حب میں واقع کاٹن فیکٹری میں گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق…

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل

ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق نصیر آباد کے علاقیپولیس تھانہ بابا کوٹ کی حدود گوٹھ قیصر خان عمرانی میں ملزم نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی اہلیہ کو فائرنگ کرکے…

ہرنائی میں بارش پہاڑوں پر برفباری سردی میں اضافہ زلزلے متاثرین شید مشکلات سے دورچار

ہرنائی : ہرنائی وگردونواح میں بارش جبکہ پہاڑی سلسلوں میں برفباری کے باعث ہرنائی میں سردی کی شدت میں اضافہ زلزلہ متاثرین کی مشکلات سے دوچار زلزلہ متاثرین بارش اور شدید سرددی کے باوجود خمیوں میں رہائش پزیز ہے زلزلہ متاثرین کو حکومت سے مدت…

کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا، گندم اور لہسن کی فصل کی پیداوار میں پچاس فیصد کمی کاامکان

 کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا، گندم اور لہسن کی فصل کی پیداوار میں پچاس فیصد کمی کاامکان حکومت کھاد کی فراہمی یقینی بنائے زمیندار ایکشن کمیٹی کا مطالبہ  ہرنائی: زمینداران ایکشن کمیٹی ضلع ہرنائی کے صدر زمیندار حاجی ملک محمد رضاء ترین نے…