Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثر
ملتان: ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے ایک چینی شہری ہلاک اور 2 افراد متاثر ہو گئے۔پولیس کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں کام کرتے تھے جہاں پرانی بیٹریوں کو ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ چینی باشندے کی موت بظاہر کاربن مونو…
میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں، شہباز شریف
ؒٓؒؒٓلاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے لیے ڈراؤنا خواب ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی اس وقت ہے، غربت اور بے روزگاری…
بلوچستان میں ڈاکٹرز اور حکومت میں ڈیڈ لاک برقرار، مریض رل گئے
کوئٹہ : بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔بلوچستان حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان جاری ڈیڈ لاک کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ہڑتال کے سبب سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہوئے…
بلوچستان کے قباہل امن پسند ہیں ، میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ : ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل اور صوبائی مشیر داخلہ و قباہلی امور میر ضیااللہ لانگو کی قیادت میں ایک قباہلی جرگہ(ننواتی)شہید امان اللہ کے لواحقین کے لے گئے
قبائلی ننواتی میں ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر…
حوالات میں قیدی کی ہلاکت نے پولیس کی کارکردگی پرسنگین سوالات کھڑے کئے ہیں ، منظوراحمد کاکڑ
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر منظور احمدکاکڑ نے کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ تھانے کے حوالات میں قیدی کے مبینہ قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تھانے کے حوالات میں قیدی کی ہلاکت نے پولیس کی کارکردگی پرسنگین…
مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ریاست ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ
22 لوگوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کون ہے ؟ پارلیمنٹ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ قانون بنایا ہے 2010 سے اس پر عمل درآمد ہونا تھا ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی آج تک کبھی میٹنگ ہوئی ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن…
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ریڈ زون جانے کی کوشش، 20 ڈاکٹرز گرفتار
پولیس اور ڈاکٹر ز کی دھکم پیل میں 6پولیس اہلکار بھی زخمی ، حکومت ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا نوٹس لے ، مریضوں کا مطالبہ
کوئٹہ ( آن لائن )کوئٹہ میں پو لیس نے ریڈ زون جانے کی کوشش کرنیوالے ینگ ڈاکٹرز پر لاٹھی چارج کرکے 20 ڈکٹروں کو گرفتار کر…
کوئٹہ،زلزلے کے جھٹکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ریکٹر سکیل پر شدت 5.0 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
کوئٹہ: کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کے باعث لوگوں میں خوف و…
وفاقی حکومت نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے طلب کرلی
ماہرین نے نوازشریف کی صحت بہتر قرار دی تو سابق وزیراعظم کے معالج سے رابطہ کیا جائے گا، ذرائع۔
اسلام آباد: وفاق نے پنجاب حکومت سے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی۔ وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی…
اڈیالہ جیل کے قیدی کے خط پرسماعت،ڈی جی انسانی حقوق کو رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت
جو باہرطاقت ور ہے جیل کے اندر بھی طاقت ور ہے، جیل کے اندر کرپشن کا جو الزام ہے یہ کیسے ٹھیک ہو گا،اطہر من اللہ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے قیدی کے خط پرسماعت میں ڈ ائریکٹرجنرل انسانی حقوق کو رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت…