Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چئیرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی حاجی سالار کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے
نوکنڈی:چئیرمین سینیٹ محمد صادق خان سنجرانی کے چھوٹے بھائی حاجی سالار کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے،وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو،گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، سنیٹر سعید ہاشمی، چیف سیکٹری مطہر نیاز رانا،آئی جی پولیس رخشان محمد…
مچھ کوئلہ ڈپوں کو منتقلی کیخلاف مزدوروں نے احتجاجی ریلی نکالی اور پریس کلب مچھ کے سامنے احتجاجی…
مچھ: مچھ کوئلہ ڈپوں کو منتقلی کیخلاف کوئلہ مزدوروں نے احتجاجی ریلی نکالی اور پریس کلب مچھ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
احتجاجی ریلی کوئلہ ڈپو سے نکالی گئی ریلی کی شرکا نعرہ بازی کرتے ہوئے مچھ بازار ہوتے ہوئے پریس کلب مچھ پہنچی جہاں جلسے…
بھارت کا مکروح چہرہ عوام کے سامنے لانے کے ھوالے سےسبی اسکاؤٹس میںایک ڈاکومینٹری فلم دیکھائی گئی
سبی:ایف سی بلوچستان (نارتھ) سبی اسکاؤٹس کی جانب سے بھارت کا مکروح چہرہ عوام کے سامنے لانے اور ان کی ملک دشمن سازشوں کو بے نقاب کرنے کے ھوالے سے ہیڈ کوارٹر سبی اسکاؤٹس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے 1971 کے دلخراش واقعہ کے حوالے سے ایک…
کوئٹہ’ ضروری مرمتی سلسلے میں11 جنوری کو بجلی بند رہے گی :کیسکو
کوئٹہ10جنوری 2022۔۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمت کے کاموںکے سلسلے میں11 جنوری کو سریاب گرڈ اسٹیشن کے نیو جان محمد،انڈسٹریل اور اولڈ جان محمد فیڈروں سے صبح 10 بجے سے دوپہر1 بجے…
مری کی سڑکوں کی 2 سال سے مرمت نہیں ہوئی، ابتدائی رپورٹ میں انکشاف
7 جنوری کو4 فٹ برف پڑی،16مقامات پردرخت گرے اور سڑکیں بلاک ہوئیں‘ بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹل چھوڑکرگاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی ‘پارکنگ پلازہ نہ ہونے پر گاڑیاں پارک کی جاسکیں‘مرکزی خارجی راستے پر پھسلن باعث حکومتی مشینری موجود نہ…
سانحہ مری پرجوڈیشل انکوائری کرانا ہوگی،حمزہ شہباز
سانحہ مری پر قوم صدمے میں ہے اور سیاست سے قطع نظر یہ انسانیت کا معاملہ ہے،میڈیا سے گفتگو
لاہو: مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سانحہ مری پرجوڈیشل انکوائری کر انا ہوگی۔ لاہور میں اپوزیشن لیڈر…
رمضان شوگر ملز،منی لانڈرنگ ریفرنسز ، حمزہ شہباز کی درخواست بریت پروکلا سے دلائل طلب
لاہور:لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پرسماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی اور وکلا سے دلائل طلب کر لیے۔حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، شہباز شریف…
چیئرمین سینٹ کی بھائی کو دالبندین فیصل کالونی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
سنجاوی: چیئرمین سینٹ حاجی محمد صادق خان سنجرانی کی بھائی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دالبندین فیصل کالونی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق قبائلی رہنما خان آصف خان سنجرانی کا چھوٹا صاحبزادہ،چیئرمین سینٹ حاجی محمد…
فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں ریسکیو آپریشن جاری ہے
کوئٹہ : فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، شاہراہیں بحال ، تمام ادارے الرٹ ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ، پی ڈی ایم اے اور لیویز حکام کا زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں…
حلقہ انتخاب کے عوام کے اجتماعی مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کررہا ہوں: حاجی نورمحمد خان…
سنجاوی: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے عوام کے اجتماعی مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کررہا ہوں عوامی نمائندہ ہوں عوام کے درمیان بیٹھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے…