Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حادثات سے بچنے کے لیے ریلوے ٹریک کو بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہیں : وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان…
چاغی : وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے دالبندین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حادثات سے بچنے کے لیے ریلوے ٹریک کو بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہیں ۔ گزشتہ روز سینٹ چیئرمین حاجی محمد صادق خان سنجرانی کے بھائی کے نماز جنازہ میں شرکت کرنے…
سبی ، مٹھری کے قریب ٹریفک حادثہ ، 3 افراد جاں بحق
سبی: سبی میں مٹھری کے قریب تیز رفتار گاڑی مزدا سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔ مٹھری کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ کے کنارے مزدا کھڑی تھی جب ایک تیزرفتار گاڑی مزدا سے ٹکراگئی۔…
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم رکن سمیت 6 دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر ملک دشمن عناصر کے خلاف سی ٹی ڈی کی کارروائی میں6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق رات گئے دہشتگردوں کی موجودگی کی…
ہماری حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے آج ہمارے ہی ترقیاتی منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں آویزاں کر…
خضدار: بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے آج ہمارے ہی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرکے ان پر اپنے نام کی تختیاں آویزاں کر رہے ہیں،
کہنے کو تو…
کیچ میں 2بچوں کے قتل کے واقعہ کے بعد 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے : میر ضیا اللہ لانگو
کوئٹہ: صوبائی مشیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کیچ میں 2بچوں کے قتل کے واقعہ کے بعد 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،
کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ تھانہ میں قیدی کے جھلس کر جاں بحق ہونے کے معاملے میں ذمہ داران کو سزادی جائے گی اور لواحقین کو…
کوہلو میں مسلسل چار دن سے جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا
کوہلو: کوہلو میں مسلسل چار دن سے جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ضلع اس وقت شدید سردی کے لپیٹ میں ہے جبکہ بالائی علاقوں پہاڑوں میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے ضلع بھر میں گزشتہ روز دن بھر مطلع جزوی…
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا
اوتھل : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا،حادثہ کار اور ٹینکر کے درمیان پیش آیا،زخمی سالار خان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھائی بتایا جارہاہے، زخمی سالار خان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کابھائی…
پنجاب میںبارشوں کے باعث حادثات 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 12 زخمی
لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق، عمران خان نے نقصانات پر رپورٹ طلب
لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث حادثات میں دو بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔…
بلو چستان کے مختلف اضلا ع میں با رش اور برفبا ری نے سردی کی شدت میں مزید اضا فہ کر دیا ہے
کوئٹہ: بلو چستان کے مختلف اضلا ع میں با رش اور برفبا ری نے سردی کی شدت میں مزید اضا فہ کر دیا ہے ،پشین ، قلعہ عبداللہ ، کا ن مہترزئی ،زیا رت میں برفبا ری کے با عث زمین اور پہاڑوں نے سفید چا در اڑھ لی جبکہ با رش کے با عث کو ئٹہ سمیت مختلف…
کوئٹہ عدالت عالیہ بلوچستان میں سال 2021کے شروع میں زیر التوامقدمات4248تھے
کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان میں سال 2021کے شروع میں زیر التوامقدمات4248تھے۔ سال2021کے دوران6601مقدمات دائر ہوئے جبکہ 31دسمبر2021تک 6741مقدمات کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس وقت عدالت عالیہ میں زیر التوامقدمات کی تعداد 4108ہے۔اسی طر ح سال 2021کے شروع…