Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی

اس فیصلے سے صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی۔ نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سسٹی کرنے کی…

پاکستان میں2021 میں دہشتگردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

21 میں 2017 کے بعد سب سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات ہوئے اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز(پکس)کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2021 میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ ہوا۔پکس کی سالانہ…

پندرا ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر دریافت ہونے کا امکان

حکومت جلد 14 نئے بلاکس کی نیلامی کرے گی،نیلامی سے تیل و گیس کے ذخائر میں اضافے کا امکان ہے،وفاقی وزیر حماد اظہر کا ٹویٹ اسلام آباد : وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ 15 ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر دریافت ہونے کا امکان ہے۔حکومت جلد 14…

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریو ں کا ٹاسک سونپ دیا

لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں۔ذرائع کیمطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیحوالے سے وزیراعلی عثمان بزدار نے وزرا کو مختلف ڈویژن میں ذمہ داریاں تفویض کی ہیں جس کے تحت وزیر…

کوٸٹہ ساٸنس کالج کے سامنے بم دھماکا، 13 افراد زخمی

 کوئٹہ: کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے دو افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔  کوئٹہ میں جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے جنہیں امدادی اداروں نے اسپتال منتقل…

نصیر آباد کے علاقے چھتر میں غیرت کے نام پر ایک عورت سمیت دو افراد کو قتل

نصیرآباد: نصیر آباد کے علاقے چھتر میں غیرت کے نام پر ایک عورت سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ چھتر کی حدود پنھل شاہ محلہ میں ملزم احسان نے مبینہ طور پر سیاہ…

خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں‘ مفتاح اسماعیل

پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لیے‘ لیگی رہنما کا ٹوئٹر پر بیان کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں‘ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے…

قومی اسمبلی اجلاس میں شگفتہ جمانی اور غزالہ سیفی میں ہاتھا پائی

 اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج کے دوران پیلز پارٹی کی شگفتہ جمانی اور تحریک انصاف کی رکن غزالہ سیفی کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس قومی اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت ہوا جس میں بلاول…

کوئٹہ‘ رہا ہونے والے ینگ ڈاکٹرز کا پھر ریڈ زون جانے کا اعلان

ایف آئی ار واپس لینے پر صوبائی حکومت نے شکست تسلیم کرلی ‘ لاٹھی یا قید سے نہیں ڈرتے‘ریڈزون سے گرفتار ہوئے تھے پھر وہیں جائیں گے‘ ینگ ڈاکٹرز کا دو ٹوک موقف کوئٹہ:کوئٹہ میں رہا ہونے والے ینگ ڈاکٹرز نے پھر ریڈ زون جانے کا اعلان کیا ہے۔ینگ…

کوئٹہ نئے سال کے موقع پر چند لمحوں کی خوشی کیلئے ہوائی فائرنگ کرنے سے گریز کیا جائے :کاشف حیدری

کوئٹہ: نئے سال کے موقع پر چند لمحوں کی خوشی کیلئے ہوائی فائرنگ کرنے سے گریز کیا جائے۔ ہوائی فائرنگ، اور دیگر ایسے جرائم جن سے انسانی جان کو خطرہ لاحق ہوتا ہے ایسے جرائم کے خاتمے کیلئے عوام الناس کا پولیس کا ساتھ دینا بے حد ضروری ہے۔ یہ بات…