Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نئی تحصیل کے نام پر سیاسی گیم اسکورنگ کرکے غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی جاررہی ہے : سردار بیبرک…

ڈیرہ مراد جمالی:نصیرآباد کے ممتاز قبائلی شخصیت سردار بیبرک خان عمرانی نے کہا ہے کہ نئی تحصیل کے نام پر سیاسی گیم اسکورنگ کرکے غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی جاررہی ہے تمبو ایک تاریخی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں تحصیل تمبو بدستور قائم…

گوادر چیک پوسٹوں کے خاتمہ پانی بجلی گیس کی متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

گوادر: ضلع گوادر میں غیر قانونی فشنگ ٹرالنگ،باڈر ٹریڈ، چیک پوسٹوں کے خاتمہ پانی بجلی گیس کی فراہمی سمیت دیگر امور سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ ڈی ائی جی مکران جاوید جسکانی،…

مدارس اور مساجد پر ہاتھ ڈالنے والے اللہ تعالی کی قہر و غضب سے ڈریں : مولانا حافظ حمداللہ

کوئٹہ ـ جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنمااور پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ مدارس اور مساجد پر ہاتھ ڈالنے والے اللہ تعالی کی قہر و غضب سے ڈریں ریاست مدینہ میں مساجد گرائیے نہیں آباد…

متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ اور حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کا اعلان

 اسلام آباد: پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے اقدامات کو قطعی مسترد کرتے ہوئے ایوان میں شدید مخالفت کرنے اور اس کا راستہ روکنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں…

پنجاب: نئے سال میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بائیو میٹرک کرنے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ ایکسائز پنجاب نے نئے سال میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بائیو میٹرک کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ کار ڈیلر ایسوشی ایشن نے ڈیلر کیلئے اوپن لیٹر پر فروخت کی سہولت کا مطالبہ کر دیا۔ گاڑیوں کے کاغذات کا ریکارڈ ہوا پرانا اب…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 33 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک بار پھراضافے کا امکان ہے، سی پی پی اے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 33 پیسے اضافہ کرنے کی درخواست دے دی۔ ایک طرف منی بجٹ نافذ کر کے مہنگائی کی لہر میں مزید شدت لائی جا رہی ہے تو دوسری طرف بجلی…

کراچی: 13 سالہ لڑکی کی لاش گھر سے برآمد، پولیس کو قتل کا شبہ

لڑکی کی و الدہ کچھ عرصہ پہلے انتقال کرچکی ہیں جبکہ والد پیشے سے کارپینٹر ہیں جو واقعے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں 13سالہ لڑکی انوشہ اپنے ہی گھر میں مردہ پائی گئی۔پولیس کے مطابق لڑکی کے گلے پر دوپٹا…

نواز شریف آئیں گے تو عمران نیازی کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی، رانا ثناء اللہ

نواز شریف ابھی آئے نہیں اور حکومت کی ’ٹلی‘ بج گئی‘ جن کا ٹکٹ عوام کاٹ چکے ہیں وہ اپنے ٹکٹ کی فکر کریں‘ نواز شریف کے واپس آنے کا خوف انہیں سونے نہیں دے رہا۔ ن لیگی رہنماء کا وزیر داخلہ کو جواب اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما…

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ اور بلوچستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کوئٹہ میں  تن سازی کا…

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ اور بلوچستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کوئٹہ میں  تن سازی کا مقابلہ ۔ مسٹر بلوچستان, مسٹر کوئٹہ اور دیگر ٹائٹلز کے مقابلوں میں 580 سے زائد باڈی بلڈرز شریک ۔ فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ نے بلوچستان باڈی…

شریف خاندان نے عدلیہ پر حملے کی منصوبہ بندی کی: شہزاد اکبر

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصو صی برا ئے احتساب شہزد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے عدلیہ پر حملے کی منصوبہ بندی کی، جو کچھ بھی تھا، قابل اعتراض اور پہلے سے طے شدہ تھا۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں…