Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شمالی اضلاع میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں پر برف باری
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شمالی اضلاع میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے تو دوسری جانب سڑکوں پر کھڑا اور بہتا پانی عوام کے لئے وبال جان بن گیا بلکہ گیس…
چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ میں سے زیادہ ٹیکس کس نے دیا نام سامنے آ گئے
وزیراعلیٰ پنجاب نے 2 ہزار روپے ،وزیراعلیٰ سندھ نے 10 لاکھ 99 ہزار روپے ،وزیراعلی خیبرپختونخوا نے 66 ہزار 258 روپے اور وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے سال 2019 میں 10 لاکھ 61 ہزار روپے ٹیکس دیا
اسلام آباد: چاروں وزیر اعلیٰ میں سے زیادہ…
مردان میں تیز رفتار کار الٹنے سے 3 افراد جاں بحق‘3 زخمی
مردان :مردان میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مردان میں چارسدہ روڈ پر شیخ شہزاد ٹاؤن کیقریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ ریسکیو…
شہباز شریف اور عثمان بزدار کے دور حکومت کے مالی اعداد و شمار جاری
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے شہبازشریف اور عثمان بزدار کے دور حکومت کے مالی اعداد وشمار جاری کردیئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے شہبازشریف دور حکومت کے مالی سال18-2017 اورعثمان بزدار کے دورحکومت کے مالی سال21-2020 کے اعداد و شمار کا…
معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کیخلاف لڑنا ہوگا، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بدعنوان قیادت کرپشن کوقابل قبول بنادیتی ہے،معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کیخلاف لڑنا ہو گا۔
وزیراعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ کرتےہوئے کہا کہ پاکستان سمیت…
پیٹرول، گیس، گھی، چینی، آٹا اور ادویات کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی نائب صدر شیخ بلال خان مندوخیل نے کہا کہ پیٹرول، گیس، گھی، چینی، آٹا اور ادویات کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں، نئے پاکستان میں حکومت ہی مافیاز کو سونپ دی گئی ہے،ملک کے اندر مہنگائی آ سمان کی آخری…
زیارت میرا حلقہ انتخاب کا حصہ ہے ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کو زیارت آنے کا خیرمقدم کرتے ہے :…
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ زیارت میرا حلقہ انتخاب کا حصہ ہے ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کو زیارت آنے کا خیرمقدم کرتے ہے
سیاحوں کو تمام ترسہولیات فراہم کررہے ہیں سوشل…
گرلز کیڈٹ کالجز کے پرو جیکٹ میں صوبائی حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں تو صوبے بھر میں بھرپور احتجاج کیا…
سبی: رند قبائل کے سربراہ چیف آف رند سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 31اضلاع میں بوائز کیڈٹ کالج اور7 ڈویژن میں گرلز کیڈٹ کالجز کے پرو جیکٹ میں اگر موجودہ صوبائی حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں تو صوبے بھر میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا…
کٹھ پتلی حکومت کی ناکام معاشی پالیسی نے عوام کا جینا مشکل بنا دیا ہے، حافظ حمداللہ
ساڑھے تین سال سے عمران خان عوام کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، جس تیز رفتاری سے مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے عوام کی آمدنی میں اضافہ کیوں نہیں ہورہا؟، ترجمان پی ڈی ایم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے پر ردعمل
پشاور: ترجمان پی ڈی ایم حافظ…
کوئٹہ بچوں سے بدفعلی کے مقدمات میںنامزد 4 ملزمان عمر قید اور4 لا کھ روپے جر مانہ کی سزائیں سنا دی
کوئٹہ: سیشن جج سریاب کو ئٹہ جناب جان محمد گوہرنے بچوں سے بدفعلی کے مقدمات میںنامزد 4 ملزمان کوجرم ثابت ہو نے پر عمر قید اور چا ر چار لا کھ روپے جر مانہ کی سزائیں سنا دی۔ عدالت نے اغواء، زبردستی شادی رچا نے اور زیادتی کر نے کے ایک اور مقدمہ…