Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
لاہور میں ایک اور بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق
عینی شاہدین کے مطابق واقعہ سندر کے علاقے میں پیش آیا جہاں مراکہ کوارٹرز میں پانچ سالہ حسن عامر کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔
اہل محلہ کا کہنا تھا کہ حسن گلی میں کھیلتے ہوئے کھلے گٹر میں گر گیا جسے اہل محلہ نے نکال اپنی مدد آپ…
چلڈرن ایمرجنسی ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا افتتاح کردیاگیا
چلڈرن ایمرجنسی ٹیچنگ ہسپتال لورالائی، جو چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے، باضابطہ طور پر عوام کے لیے افتتاح کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ایک خواب کی تعبیر، زندگی کی نئی امید اور بچوں کے بہتر مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔اس جدید…
وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بجٹ اجلاس، محدود وسائل کے باوجود عوام دوست اور متوازن بجٹ پیش…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ صوبائی بجٹ کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس ہفتہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی،…
مائنز اینڈ منرلز ایکٹ قومی اہمیت اور آئندہ نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے، نوابزادہ لشکری رئیسانی
سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ سے درخواستیں واپس لینے والی سیاسی جماعتیں ایکٹ میں ترمیم کیلئے کمیٹی کو پیش کی گئیں اپنی اپنی سفارشات منظر عام پر…
پٹ فیڈر اور کھیرتھر کینال میں پانی کی شدید قلت، سندھ کی جانب سے بلوچستان کا جائز حصہ نہ دینے پر…
پٹ فیڈر اور کھیرتھر کینال (صوبہ بلوچستان)میں پانی کی فراہمی کی شدید قلت کے پیش نظر سپرنٹینڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد مدثر ظفر کھوسہ نے تحریری طور پر حکام بالا کو آگاہی فراہم کردی انہوں نے بتایا کہ صوبہ بلوچستان کو پٹ فیڈر اور…
ڈپٹی کمشنر نصیر آباد کا بی ایس ڈی آئی فیز ٹو کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں اور فلٹریشن پلانٹس کا…
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے ضلع میں بلوچستان اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) فیز ٹو کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں زیر تعمیر مردہ خانہ (موریچری) سمیت گوٹھ لنجا…
سکھ یاتریوں کی گردوارہ پنجہ صاحب میں مذہبی رسومات جاری
متروکہ وقف املاک بورڈ اور وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر انتظام سکھ یاتریوں نے گردوارہ پنجہ صاحب میں ماتھا ٹیک کر خصوصی دعائیں اور مذہبی رسومات ادا کیں، یاتریوں کے لیے رہائش، لنگر اور دیگر سہولیات کے خصوصی انتظامات کیے گئے…
قرضوں کے سہارے نہیں، برآمدات بڑھا کر ہی ملکی ترقی ممکن ہے: احسن اقبال
نارووال میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی( یو ای ٹی) سب کیمپس کے کلچرل گالا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل علم، تحقیق اور جدت کی پیداوار سے وابستہ ہے، ہمیں دوسروں کے علم کے صارف نہیں بلکہ علم اور…
شہباز شریف سے قطری ہم منصب کا رابطہ، امن کوششوں کو سراہا
وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کے دوران قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور برادر عوامِ قطر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ قطری وزیراعظم نے بھی جوابی طور پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے خلیجی بحران کے دوران امن کے قیام کے…
اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، امریکا ایران مذاکرات پر گفتگو
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہونے کا خیرمقدم کیا اور ممکنہ معاہدے کے حوالے سے پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔
گفتگو کے دوران سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن…