Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ریاست سے وفاداری ہر شہری کی ذمہ داری ہے: خواجہ آصف
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ "بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے"۔
انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بعض افراد ایسے راستے پر چل رہے ہیں جو ریاستی مفادات کے خلاف ہے اور انہیں آئینِ…
خوشخبری! حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی
رپورٹ کےمطابق اگلے ایک ہفتے کے لیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی گئی جس سے نئی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی…
کیسکو کی مبینہ غنڈہ گردی عروج پر: بل جمع ہونے کے باوجود صارفین کے بجلی میٹر غائب
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کیسکو حکام اور عملے کی مبینہ بدمعاشی اور من مانی عروج پر پہنچ گئی۔ صارفین کی جانب سے باقاعدگی سے بجلی کے بل جمع کرانے کے باوجود، شہریوں کے گھروں سے بجلی کے میٹر اتار کر اپنے ساتھ لے جانے…
کوئٹہ میں بجلی کی آنکھ مچولی
بریکنگ نیوز: کوئٹہ میں بجلی کی شدید آنکھ مچولی، گرمی میں شہریوں کا جینا محال
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہو گیا۔ شہر کے متعدد علاقوں میں صبح سے ہی بجلی کی پوزیشن…
وزیراعظم کی دعوت کے باوجود اپوزیشن رہنما بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہوئے: رانا ثنا اللہ
کابینہ اجلاس کے بعد صحافی نے رانا ثنا اللہ سے سوال کیا کہ کیا اجلاس میں آزاد کشمیر کے حوالے سے کوئی بات ہوئی جس پر اںہوں نے کہا کہ آج صرف بجٹ کے حوالے سے ہی گفتگو ہوئی۔
اُنہوں نے کہا کہ آج آزاد کشمیر میں پچھلے 2 دن کے حالات کے حوالے سے…
ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
موٹر وے پولیس کے مطابق پشاور موٹروے پر صوابی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، سینیٹر تاج آفریدی کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر روڈ سے نیچے گری، مکینکل فالٹ کے باعث گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوئی۔
ٹریفک حادثے میں مسلم لیگ ن کے سابق…
کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی متعدد مالی ضروریات تھیں، مذاکرات سے متفقہ حل نکالا گیا، طے ہوا کہ صوبوں سے صرف قومی سلامتی کے لیے حصہ مانگا جائے گا۔
اُنہوں نے کہا کہ مزید کسی…
اسحاق ڈار کا سوئس ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی جانب ہونے والی حوصلہ افزا پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ سوئس وزیر خارجہ نے سفارتی روابط کے فروغ میں پاکستان کے نمایاں ثالثی کردار کو سراہا، جبکہ…
امریکہ ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے: وزیر اعظم
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے جاری بھرپور ثالثی کوششوں کے دوران ہم اُن عناصر کی مسلسل گمراہ کن معلوماتی مہم سے مکمل طور پر آگاہ ہیں جو امن معاہدے کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔…
ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت کا محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ، علماء کرام سے اہم ملاقات
ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت کا محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ، علماء کرام سے اہم ملاقات
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے سفیر مسجد، پرنس روڈ میں سنی اور شیعہ مکاتبِ فکر کے علماء کرام کے ساتھ محرم الحرام کے حوالے سے ایک اہم…