Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاکستان نیوی کی ستائش

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاکستان نیوی کی ستائش کی ہے۔منگل کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان نیوی نے آف شور جہاز ایم وی گوتم کی ہنگامی کال پر موثر ردعمل دیا۔…

افغان طالبان،فتنہ الخوارج کی چمن سیکٹر میں جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی چمن سیکٹر میں جارحیت پر پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ۔ دشمن کی متعدد چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا۔ پاک فوج کی مؤثر کارروائیوں کی بدولت افغان طالبان اور بھارتی حمایت یافتہ خوارج دہشت گرد پسپا ہوگئے۔…

تعلیم کا بجٹ 30 سے 130 ارب کر دیا گیا، فلم پروگرام بہت سے مسائل کو حل کرے گا: مریم اورنگزیب

اسپیکر ملک احمد خان کے زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہر طرح سے بولنا آتا ہے،تعلیم کا بجٹ 30ارب سے130 ارب کر دیا گیا ہے،اسکول،کالجز اور تعلیم میں اس کی مثال نہیں…

زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کے طریقہ کار کی منظوری دیدی گئی

مشیرِ نجکاری محمد علی کی زیرِ صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس دوران زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کے طریقہ کار اور تنظیمِ نو کے جامع پلان کی منظوری دے دی گئی۔ مشیر نجکاری کا کہنا ہے کہ حکومت نجکاری کا عمل شفاف اور تیز بنانے کیلئے…

تیل کی قیمتوں کے حوالے سے چیلنجنگ صورتحال ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کہا تی کی قیمتوں کے حوالے سے چیلنجنگ صورتحال کا سامنا ہے۔ قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جنگ سے پہلے تیل کی مد میں…

ملک ریاض کیخلاف 900 ارب کے زائد کے کیسز کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں: چیئرمین

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کیئے، ریڈ وارنٹ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کرپشن کے بھاری کیسز پر جاری ہوئے، ملک ریاض کیخلاف 900 ارب کے زائد کے کیسز…

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پا گیا ، یورپی یونین پاکستان کو 16 کروڑ یورو قرض فراہم کرے گی ، رقم یورپی انویسٹمنٹ بینک کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔ قرض معاہدے پر دستخط پاکستان یورپی یونین بزنس فورم کے موقع پر…

ایران جنگ کا مقصد امریکا کے وجود کو محفوظ بنانا تھا: امریکی وزیر جنگ

امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ کانگریس کی ہاؤس آرمڈ کمیٹی میں پیش ہوئے، انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کو محفوظ بنانے کیلئے کام کررہے ہیں،صدر ٹرمپ نے واضح کیا ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا،ہم نے ایسی فوج تیار کی جس پر قوم فخر کرتی ہے۔…

ایلیمنیٹرون، حیدرآبادکنگزمین نے ملتان سلطانز کو8وکٹوں سے ہرا دیا

حیدرآباد کنگز مین نے پہلے ایلیمینیٹر میں ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے ، ملتان سطانز کی ٹیم ایونٹ سے باہر جبکہ حیدرآباد کنگزمین فائنل میں رسائی کیلئے جمعہ کو اسلام آباد سے مقابلہ کرے گی ۔ …

پاکستان نے کلائیمٹ خوشحالی پلان جاری کر

پاکستان نے کلائیمٹ خوشحالی پلان ج کردی مجوزہ توانائی اورماحولیاتی اہداف مقرر کر دیئے گئے، 2050تک تک 1600 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی ضروریات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ پائیدار ترقی کے ساتھ برآمدات میں اضافے کا ہدف مقرر کردیا…