Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ٹک ٹاکر اسد اسحاق کے گھر چوری کرنے والا گینگ گرفتار

لاہور میں ٹک ٹاکر اسد اسحاق کے گھرچوری کرنےوالا گینگ گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ایچ اے فیز9،بیدیاں روڈ،تھانہ ہیر کی 3نقب زنی وارداتیں حل کر لی گئیں ہیں،اسداسحاق کے گھر چوری میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار کر لیئے…

ویٹرنری شعبہ انسانی و حیوانی صحت کے باہمی ربط کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے وزیر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ورلڈ ویٹرنری ڈے کے موقع پر ویٹرنری ماہرین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویٹرنری شعبہ انسانی و حیوانی صحت کے باہمی ربط کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحتِ عامہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صوبائی وزیر ایریگیشن میر صادق عمرانی کے گھر پر حملے کی مذمت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزیر ایریگیشن میر صادق عمرانی کے ڈیرہ مراد جمالی گھر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل برداشت واقعہ قرار دیا ہے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایسے بزدلانہ اقدامات سے حکومت کے عزم کو…

ہر مہذب معاشرے میں اساتذہ کو ایک باعزت اور باوقار مقام حاصل ہے، گورنربلوچستان

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ ہر مہذب معاشرے میں اساتذہ کو ایک باعزت اور باوقار مقام حاصل ہے، ٹیچرز بیک وقت رہنما، رول ماڈل اور ہمارے مستقبل کے معمار ہیں۔ صوبے بھر کے تعلیمی اداروں بالخصوص سکول کے اساتذہ کرام کے نام اپنے ایک…

ؒوزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو کی شہید ہیڈ کانسٹیبل رحمت خلجی کے لواحقین سے تعزیت؛ بچوں کی کفالت کا…

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے شہید پولیس ہیڈ کانسٹیبل رحمت خلجی کے گھر جا کر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی سمیت دیگر حکام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے انہوں نے شہید کے…

مولانا ہدایت الرحمن کا گوادر میں بجلی بحران پر احتجاج؛ کیسکو حکام سے ملاقات میں لوڈ شیڈنگ کے فوری…

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی زراعت،تجارت،معیشت تباہ،روزگارناپید،عوام کی جان ومال غیرمحفوظ ہیں۔بجلی گیس لوڈشیڈنگ،بارڈربندش،طاقت کااستعمال،آپریشن نے جلتی پرتیل کاکام کیاہے۔مایوسی،احساس…

پاکستان کا خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم سنگ میل، الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کی کامیاب لانچنگ

پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے (سپارکو )نے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) تائی یوان سیٹلائٹ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا، جو ملک کی خلائی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔اپنے بنیادی امیجنگ مشن EO-3 میں…

الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کی کامیاب لانچنگ تاریخی پیشرفت ہے،صدرمملکت آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سپارکو کے زیرِ اہتمام پاکستان کے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کے کامیاب لانچ کو ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے کہا کہ EO-3…

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے عالمی غذائی تحفظ سے…

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے عالمی غذائی تحفظ (سی ایف ایس ) کے چیئرمین، پروفیسر انس اے النبلسی سے ملاقات کی ، جس میں فریقین نے غذائی قلت اور بڑھتے ہوئے ماحولیاتی دباؤ جیسے چیلنجز سے…

پی اے اے کی مداخلت، ایڈہاک کارگو چارج واپس، برآمدکنندگان کو ریفنڈ کا اعلان

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے برآمدی کارگو پر عائد کردہ اضافی ایڈہاک چارج کے معاملے کو مسلسل مذاکرات اور اعلیٰ سطحی مداخلت کے بعد کامیابی سے حل کر لیا۔ہفتہ کوپاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اگرچہ متعدد…