Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوکا کولا پاکستان نے اپ سکیلنگ گرین پاکستان پروگرام کے لیے 5,000 مقامی پودے عطیہ کر دیئے
ماحولیاتی تحفظ کے عزم کو مزید مضبوط کرتے ہوئے کوکا کولا پاکستان نے وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کے زیر اہتمام اپ سکیلنگ گرین پاکستان پروگرام کے لیے 5,000 مقامی پودے عطیہ کر دیئے۔ یہ درخت اسلام آباد کے ایف سکس تھری پارک میں…
مسلح افواج پاکستان نے کامیاب دفاعی حکمت عملی سے بھارتی جارحیت کو ناکام بنایا،گورنربلوچستان
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ امن ہو یا میدان جنگ دونوں میں پاکستان کا کردار بہت منفرد رہا ہے۔ کئی اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود پاکستان نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ایک چھوٹا سا ملک بھی بین الاقوامی سطح پر سفارت…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جاکھرانی ہائوس آمد، میر اعجاز حسین جاکھرانی سے ان کے صاحبزادے کے انتقال پر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی منگل کو مختصر دورے پر جیکب آباد پہنچے جہاں انہوں نے جاکھرانی ہاؤس جاکر رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی سے ان کے صاحبزادے زید حسین کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔
وزیر اعلیٰ نے اس موقع…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کاصوبہ بھر میں کریک ڈائون جاری،مختلف مراکز پر جرمانے اور تین یونٹس سیل
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ حالیہ کریک ڈاؤن کے دوران کوئٹہ، پشین، لورالائی، ڈیرہ اللہ یار اور گوادر میں مختلف فوڈ بزنسز کے خلاف…
آئی جی پنجاب عبدالکریم سے بلوچستان پولیس کے زیر تربیت ڈی ایس پیز کی ملاقات
بلوچستان پولیس کے تیسرے سپیشلائزڈ ٹریننگ کورس میں شامل زیر تربیت افسران نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیااورآئی جی پنجاب عبدالکریم سے ملاقات کی۔ زیر تربیت افسران میں بلوچستان پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے 35 ڈی ایس پیز شامل تھے۔کورس کے شرکا نے…
نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیف سیکرٹری بلوچستان
حکومتی منصوبہ بندی کے مطابق گڈ گورننس روڈ میپ کے ذریعے انتظامی امور میں بہتری، دفتری کارکردگی میں اضافہ اور شہریوں کو بنیادی خدمات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ عوامی مسائل کے فوری حل، فیلڈ سطح پر نگرانی، ترقیاتی…
دنیا بھر کے فری لانسرز کے لیے مصنوعی ذہانت اب نیا چیلینج بن گیاہے،چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب
وزیر مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی(پیوارا) بلال بن ثاقب نے کہاہے کہ دنیا بھر کے فری لانسرز کے لیے مصنوعی ذہانت(اے آئی) اب نیا چیلینج بن گیاہے۔منگل کوسماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس پراپنے ایک پیغام میں انہوں نے فری…
ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کا سیکٹر ایف-14 اور ایف-15 کے ترقیاتی منصوبے کا…
ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن (ر) ظفر اقبال نے سیکٹر ایف-14 اور ایف-15 کے ترقیاتی منصوبے کا دورہ کرتے ہوئے کام کی رفتار مزید تیز کرنے اور مقررہ مدت میں معیاری تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ فیڈرل گورنمنٹ…
آسٹریلیا میں پاکستانی کیڈٹ کی شاندار کامیابی، پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی عالمی سطح پر پذیرائی
:آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس بہترین کارکردگی کی بنیاد پر "اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ” قرار پائے ہیں۔ارسام عباس کو5 مئی 2026 کو آسٹریلیا میں منعقدہ پاسنگ آئوٹ پریڈ کی پروقار تقریب کے دوران اس اعزاز سے…
ای سی سی کا اجلاس، تمام ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک پر یوز آف سسٹم چارجز کے یکساں اطلاق سے متعلق سمریوں…
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تمام ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک پر یوز آف سسٹم چارجز کے یکساں اطلاق،دانش سکول کُری، اسلام آباد کے لیے 350 ملین روپے کی کی تکنیکی ضمنی گرانٹ اور ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے لیے 2500 ملین…