سینئیر سیاستدان سردار یار محمد رند کی سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے رات گئے 2 گھنٹے طویل ملاقات
سردار یار محمد رند اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان 3 دن میں یہ دوسری ملاقات ھے
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال ، عدم اعتماد پر تفصیلی گفتگو