Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صرف دوہزار روپے میں کراچی سے بلوچستان موٹر سائیکل لے جانے کا انکشاف

کراچی میں مدینہ کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا کراچی: موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم نے صرف 2 ہزار روپے میں کراچی سے بلوچستان موٹر سائیکل لے جانے کا انکشاف کیا، ملزم کو موٹرسائیکل منتقلی…

کوئٹہ میٹرک کے امتحانات کے لئے سفارش اور اثر و رسوخ کی بنیاد پر اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں

کوئٹہ: صدر جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان محمد یوسف خان کاکڑ و دیگر نے الزام عائد کیا ہے کہ میٹرک کے امتحانات کے لئے سفارش اور اثر و رسوخ کی بنیاد پر اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں اس سلسلے میں پوچھنے پر بلوچستان بورڈ آفس کے عملے کی…

قلات میں وزیر آعظم پروگرام میرا پاکستان میرا گھر کے تحت قرضہ جات کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا

قلات:قلات میں نیشنل بنک کی جانب سے قلات میں وزیر آعظم پروگرام میرا پاکستان میرا گھر کے تحت قرضہ جات کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا گزشتہ روز نیشنل بنک کی موبائل ٹیم اسلام آباد سے قلا ت پہنچ گئی جسکا نیشنل بنک قلات کے اہلکاروں اور قلات کے…

بلوچستان کے ضلع چاغی میں زلزلے کے جھٹکے

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں 3.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز دالبندین سے 62کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع…

ہرنائی وشاہرگ میں ریلوے کی بوگیوں کی نیلامی مسترد کرتے ہے، ملک محمد زمان ترین

ہرنائی: عوامی نیشنل پارٹی تحصیل شاہرگ کے صدر و سابق چیئرمین مونسپل کمیٹی شاہرگ ملک محمد زمان ترین نے شاہرگ و ہرنائی ریلوے بوگیوں کی نیلامی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ ٹھیکیدار حضرات ہرنائی شاہرگ کھوسٹ میں ریلوے بوگیوں کی نیلامی میں…

کوئٹہ زمینوں کی قیمتیں مسلسل بحران کا شکار

افغانستان سے نیٹو فورسز کی انخلا کے بعد پاکستان بلخصوص افغانستان سے کوئٹہ آنےوالے ڈالرز کی بندش کے بعد کوئٹہ میں زمینوں کی قیمتیں انتہائی نیچے درجے پر آگئے ۔ جوکہ تاحال زمینوں کی قیمتیں گرتے جارھے ھیں۔ نواں کلی کےزمینوں پر لینڈ مافیا کی…

کوئٹہ نواں کلی میں خواتین اور بچوں سمیت 5افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے

کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں خواتین اور بچوں سمیت 5افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نواں کلی میں 2گھروں میں گھس کر ایک ہی خاندان کے خواتین اور بچوں سمیت 5افراد کو قتل جبکہ6سالہ بچی اور…

کوئٹہ: نواں کلی فائرنگ واقعہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 2بچے زخمی ہوگئے

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں 2گھروں کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 2بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعات نواں کلی میں پشتونستان چوک کے قریب ٹیچر کالونی میں پیش آئے۔…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک تصویر جس میںمرغی کا گوشت ریڑھی پر…

کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک تصویر جس میں بینظیر پل (جوائنٹ روڈ)کے قریب مبینہ حرام برائلر مرغی کا گوشت لے جانے اور ریڑھی پر فروخت کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا،اس سلسلے میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی…