Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پشین میں منشیات برآمد،خواتین سمیت 5ملزمان گرفتار
پشین: پشین لیویز نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار خواتین سمیت پانچ ملزمان گرفتار کرلئے، تمام ملزمان کا تعلق پنجاب سے ہے، ان کے قبضے سے 16 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشین شبیر احمد مینگل کی خصوصی…
ڈیرہ مراد جمالی میں پینے كا پانی ناپید، شہری بوند بوند كو ترسنے لگے
ڈیرہ مراد جمالی میں پینے كا صاف پانی ناپید ہوگیا جس سے لوگ پانی كی بوند بوند كو ترسنے لگے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاكستان كے صوبائی سینئرنائب صدرامداد حسین مری نے صحافیوں سے بات كرتے ہوئے كہا کہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) شہریوں…
آل پارٹیز کیچ کی تاج بی بی کے قتل میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی جھوٹی ایف آئی آر مسترد
تربت:آل پارٹیزکیچ کے کنونیئر مشکورانور ایڈووکیٹ نے بروز منگل تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 21ستمر کو آبسر کے علاقے آسکانی بازار کے رہائشی تاج بی بی بلوچ کو اس وقت گولی مارکرشہیدکیاگیا جب وہ اپنے خاندان کے دیگر لوگوں کیساتھ…
کوئٹہ میں ڈینگی کا ایک کیس سامنے آگیا
کوئٹہ :کوئٹہ میں ڈینگی کا ایک کیس سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق33 سالہ شخص میں ڈینگی کیس کی تصدیق سول ہسپتال میں ہوء۔زرائع سول ہسپتال کے مطابق ڈینگی وائرس کیس کی تصدیق کے بعد مریض کو فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ڈینگی مریض کا…
کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز کا صوبے کے ہسپتالوں میں او پی ڈی سے بائیکاٹ کا اعلان
کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پیر کو ستمبر سنڈیمن پروانشل ہسپتال میں جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد کیا گیا،اجلاس میں صوبائی صدر، جنرل سیکرٹری، نائب صدر و صوبائی کابینہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…
بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی نے کوئٹہ کے تمام یونٹوں کو ختم کردیا
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی کو کوئٹہ میں فعال و متحرک بنانے سے متعلق کوئٹہ کی سابقہ یونٹوں کو ختم کرتے ہوئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو کوئٹہ میں از سر نو یونٹ کھولتے ہوئے تنظیمی کاری کریں گے کوئٹہ کے…
کوئٹہ، یوٹیلٹی اسٹورز پر کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان
کوئٹہ: کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر صابن سمیت روزمرہ استعمال کی کئی اشیاء کی قیمتوں میں پانچ سے دس روپے اضافہ ہوا ہے جس پر شہری انتظامیہ کے فیصلے سے پریشان ہیں۔
یوٹٰیلٹی اسٹور عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کا اہم ذریعہ ہیں مگر روز بروز یہاں…
کوئٹہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا عظیم جان بزنجو انتقال کرگئے
کوئٹہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا عظیم جان بزنجو انتقال کرگئے۔
*بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی رہنماء میر جمیل احمد بزنجو میر عبدالوہاب بزنجو کے چچا سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل اواران حاجی نصیر جان بزنجو اور میر منیر…
گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج
گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ انسداددہشتگردی ایکٹ کےتحت درج کیا گیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گوادر میں قائداعظم محمد علی جناح کےمجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی گوادر میں درج…
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا مچھ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمّت
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا مچھ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمّت
وزیر داخلہ نے واقعہ کی رپورٹ متعلقہ حکام سے طلب کرلی
عوام کے تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنا صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ وزیر داخلہ…