Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
حکومت بلوچستان زیر تعمیر کینسر ہسپتال کی تعمیر جلد مکمل کرے ، نصراللہ زیرے
کوئٹہ : پشتونخوامیپ کے پارلیمانی لیڈر نصراللہ زیرے نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان شیخ زید ہسپتال میں زیر تعمیر کینسر ہسپتال کی تعمیر جلد مکمل کرے تاکہ بلوچستان کینسر کے مریضوں کو کراچی اور اسلام آباد جانا نہ پڑے انہیں اپنے صوبے میں جدید…
پی ڈی ایم کے جلسے پی ٹی آئی سیاست کا جنازہ پڑھانے کی تیاری ہے ، حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں متحرک اور فعال ہے، 16اکتوبر کو فیصل آباد اور 30اکتوبر کو ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کے…
کوئٹہ حقوق کی جنگ لڑنے والے طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں: مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیرو رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں حقوق کی جنگ لڑنے والے طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، ایسے واقعات کو نہ پہلے برداشت کیا اور نہ آئندہ برداشت کریں گے،…
جام کمال کی مشکلات برقرار؛ بی اے پی کے ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں ناکام
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں جس کے باعث صوبے میں سیاسی بحران ایک مرتبہ پھر شدید ہوتا نظر آرہا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر 3 صوبائی وزرا اور ایک رکن اسمبلی پر مشتمل 4…
بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، بلوچستان خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، مراد سعید
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پسماندہ اور محروم علاقوں کی ترقی اور خوش حالی کا نہ صرف وعدہ کیا بلکہ عملی طور پر اس کے لئے اقدامات بھی اٹھائے۔
مراد سعید نے اپنے بیان میں بلوچستان میں شروع…
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم داعش کا امیر ہلاک
راولپنڈی :مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم داعش کے امیر ممتاز عرف موٹا پہلوان کو ہلاک کردیا۔
مستونگ کے علاقے کانک میں سیکیورٹی فورسزکی جانب سے آپریشن کیاگیا، جس کے نتیجے میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔
ہلاک…
وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی۔
وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات.
ملاقات میں بلوچستان ترقیاتی پیکیج کے تحت جاری منصوبوں میں پیش رفت پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں پر سیاحت کے فروغ کیلئے ترقیاتی…
ثناء بلوچ کی سول لائن تھانہ میں گرفتار طلباء سے ملاقات
کوئٹہ :واجہ ثناء بلوچ کی سول لائن تھانہ میں گرفتار طلباء سے ملاقات- کوئٹہ میں نا اہل حکومت کے حکم پر غنڈہ گرد پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ پر لاٹھی چارج اور تشدد کرکے گرفتار کیاگیا۔ معصوم طلباء و طالبات پر تشدد کرکے طلبہ کے حوصلوں…
جیل احاطے میں منشیات فروشوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، ضیاء لانگو
کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ وقبائلی امور میر ضیااللہ لانگو نے صوبائی وزرا کے ہمراہ سینٹرل جیل ہدہ کوئٹہ کا دورہ کیا-
انسپکٹر جنرل جیل خانہ اور افسران نے صوبائی وزرا کا استقبال کیا- صوبائی وزراکو آئی جی جیل خانہ جات نے محکمہ،اور جیل کے مختلف…
طالبان نے طورخم سرحد کوہرقسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا
طور خم: طالبان نے طورخم سرحد کوہرقسم آمدورفت کے لئے بند کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان نے طورخم سرحد کوہرقسم آمدورفت کے لئے بند کردیا۔ سرحد کی بندش کے بعد پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اورسرحد کے دونوں پارسینکڑوں…