Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تبدیلی سرکار عوام کے حق میں آواز اٹھانے والوں کی آواز خاموش کرانے کے درپے ہے، نصیر شاہوانی

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیراحمد شاہوانی نے کہاہے کہ میڈیا کوکنٹرول کرکے آزادی اظہار رائے پرقدغن لگایاجارہاہے،تبدیلی سرکار عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے آواز اٹھانے والوں کی آواز خاموش کرانے کے درپے ہیں،بلوچستان…

تحریک عدم اعتمام،متحدہ اپوزیشن کا تمام سیاسی و جمہوری قوتوں سے رابطوں کا فیصلہ

کوئٹہ: متحدہ اپو زیشن کے اراکین کا اجلاس زیر صدارت اپو زیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ ایم پی اے ہا سٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کی کامیا بی اور بلو چستان کو شخصی آمریت سے نجات دلا نے کے لئے تمام سیا سی و جمہو ری قوتوں سے…

گوادر،جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے اہلخانہ نے احتجاجی کیمپ قائم کردیا

گوادر :گوادر سے رواں مہینے جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے عارف در محمد،عادل نبی بخش،عبدالمطلب محمد حسن کے اہلخانہ نے گوادر پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کردیا۔گوادر سے لاپتہ نوجوانوں کے حوالے سے انکے اہلخانہ کو معلومات فراہم کیا جائے۔

سنجرانی ناراض ارکان کو منانے میں نا کام،ڈیڈلاک برقراراستعفیٰ نہیں دوں گا، جام کمال

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ میں نے اب تک استعفیٰ دیا ہے اور نہ ہی دینے جارہا ہوں،ہر طرف فیک نیوز کی بھر مار ہے، یہ بات انہوں نے پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سید احسان شاہ سے ملاقات کے دوران…

کوئٹہ سی ٹی ڈی کی کارروائی مشتبہ شخص گرفتار، گولہ باروڈ بر آمد

کوئٹہ: کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی کی کاروائی ایک مبینہ دہشتگرد گرفتار اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوسی ٹی ڈی کو خفیہ اطلاع ملی کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں کالعدم تنظیم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے ایک مبینہ…

وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے گورنر کو استعفی بھیجنے کی گردش کرنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ لیاقت…

ترجمان حکومت بلوچستان/تردیدی بیان وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے گورنر بلوچستان کو استعفی بھیجنے کی گردش کرنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ لیاقت شاہوانی سوشل میڈیا پر ایسی من گھڑت خبریں چلانے سے اجتناب کیا جائے۔ ترجمان حکومت بلوچستان

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند کی زیر صدارت جاری

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند کی زیر صدارت جاری اجلاس میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر نصیب اللہ مری ، ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسی خیل ، صوبائی وزیر میر عمر جمالی ، ایم پی اے میر…

کوئٹہ17 ستمبر گلوبل پیشنٹ سیفٹی ڈے 

کوئٹہ17: ستمبر گلوبل پیشنٹ سیفٹی ڈے ، یہ عالمی دن پہلی مرتبہ 2017 میں منایا گیا،  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی ، یہ دن منانے کا مقصد اسپتالوں میں انفیکشن ڈیزیز روکنا ہے، پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان کوئٹہ ۔ پاکستان کے…

وزیراعلی بلوچستان چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

 وزیراعلی بلوچستان، چیئرمین سینیٹ/ملاقات کوئٹہ، :وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی وزیراعلی ہاؤس میں  ملاقات ملاقات میں سینیٹرز سرفراز احمد بگٹی، منظور خان کاکڑ، عبدالقادر، نصیب اللہ بازئی، اراکین قومی…

بلوچستان کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کے علیحدہ نرخ کا میگنیزم بنایا جائے، ثناء بلوچ

کوئٹہ بلوچستان اسمبلی کا اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں راتوں رات پانچ روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا اثر بلوچستان کی غریب عوام پر پڑے گا، وزیراعلی…