کوئٹہ17 ستمبر گلوبل پیشنٹ سیفٹی ڈے 

کوئٹہ17: ستمبر گلوبل پیشنٹ سیفٹی ڈے ، یہ عالمی دن پہلی مرتبہ 2017 میں منایا گیا،  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی ، یہ دن منانے کا مقصد اسپتالوں میں انفیکشن ڈیزیز روکنا ہے، پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان کوئٹہ ۔

پاکستان کے 110 اسپتالوں کو پیشنٹ سیفٹی فریم ورک میں شامل کیا گیا ہے جس میں بلوچستان کے دو اسپتال شامل ہیں،  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

، عالمی ادارہ صحت کوئٹہ کے دو بڑے اسپتالوں بی ایم سی اور سول سنڈیمن اسپتال میں طبی آلات کی صفائی/ اسٹریلائزیشن کے لئے معاونت کررہا ہے،  پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان

، اسپتالوں میں طبی سطح پر لاپرواہی کے تمام عناصر کو روکنا ہوگا،  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کوئٹہ، عالمی سفارشات کے مطابق اسپتالوں میں انفیکشن ڈیزیز کی روک تھام کے لئے اقدامات کو موثر بنانا ہوگا،  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

، بلوچستان میں شعبہ طب سے متعلق موثر قانون سازی اور اصلاحاتی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا گلوبل پیشنٹ سیفٹی ڈے کے حوالے سے اظہار خیال

Leave A Reply

Your email address will not be published.