Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ہمیں مل جل کر اپنی صوبے کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنا چاہیے: وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اہم بیان  صوبائی حکومت نے اپنی حکمت عملی سے ترقیاتی منصوبہ بندی ،خدمات کی فراہمی اور اپنی یوتھ کی ترقی کو یقینی بنایا تعلیم ،صحت ،مواصلات ،معدنیات،زراعت ،ساحل اور ماہی گیری،لائیو سٹاک،ماحولیات کے…

چئیرمن سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ :چئیرمن سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کسی کے کہنے پر نہیں خود کوئٹہ آیا ہوں۔ صادق سنجرانی امید ہے کہ ناراض اراکین کو منانے میں کامیاب ہونگے۔۔ صادق سنجرانی پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں، منالینگے۔ چئیرمن سینیٹ…

میدان میں اپوزیشن بھی موجود ہے اور ہم بھی وقت پر تمام چیزیں واضح ہوجائیں گی وزیراعلیٰ جام کمال

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ میرعبدالقدوس بزنجو پرانے دوست لیکن جذباتی ہے وہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ساتھ ہے،اپوزیشن کی کوشش ہے کہ بی اے پی کے ساتھیوں کی ناخوشگواریاں اور تحفظات کافائدہ اٹھائیں،ساری زندگی سیاست کی ہے…

بلوچستان کے حکمرانوں نے عوامی مفاد کے بدلے زاتی مفاد کو ترجیح دی ہے، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کی اہم وجہ حکمرانوں کا صوبے عوامی مفاد کی بجائے ذاتی مفاد کو ترجیح دی ہے، جمعیت علماء اسلام صوبے اور عوام ہر اس جمہوری…

حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہیں، عبدالخالق ہزارہ

کوئٹہ: صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہاہے کہ موجودہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہیں صوبے کے نوجوان کھیلوں کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ملک اور قوم کا نام روشن کریں صوبائی حکومت وزیراعلی…

عدم اعتماد کی تحریک کی بالکل پرواہ نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی بالکل پرواہ نہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے پر جام کمال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ الحمدللہ مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی…

ناراض بلوچوں سے بات چیت نوابزادہ شاہ زین بگٹی کے بس کی بات نہیں،ڈاکٹر عبدالحئی

کوئٹہ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ وبلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کامسئلہ سیاسی ہے طاقت کاناجائز استعمال مسائل میں اضافے کاموجب بنتاہے،ناراض بلوچوں سے بات چیت نوابزادہ شاہ زین بگٹی کے بس کی بات نہیں…

تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کو واضح شکست ہوگی،ترجمان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ :تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کو واضح شکست ہوگی،ان خیالات کا اظہار حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے نجی ٹی وی چینل سے اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد جمع کرانے پر ردعمل دیتے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرنا…

وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی گئی

کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی گئی کوئٹہ،وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک متحدہ اپوزیشن کے 16ارکان کی طرف سے جمع کروائی گئی ہے

نجی شعبے بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے سے ڈر رہی ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا تقریب سے خطاب ساحل و وسائل کا جملہ آنکھ کھولنے سے سن رہے ہیں،وزیراعلی بلوچستان  ساحل و وسائل پر کام کرنیوالے ملک خوشحال ہوئے،وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ:وسائل کو متنازعہ بنانیوالے ممالک کے حالات خراب…