Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چاغی:پاک افغان سرحدی علاقہ دوربنچاہ میں پہلی بار یوم دفاع کے موقع پر تقریب
چاغی میں پاک افغان سرحدی علاقہ دوربنچاہ میں پہلی بار یوم دفاع کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیاتقریب میں بڑی تعداد میں دیہی علاقوں کے افراد، قبائلی عمائدین اور عسکری قیادت ودیگر نے شرکت کی تقریب میں باکسنگ،ٹیکوانڈو، ووشو کے کھلاڑیوں نے…
مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسافر کوچ کو حادثہ
لیویز کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ خواتین بچوں سمیت 16 زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو ٹیموں مستونگ کے غوث بخش اسپتال منتقل کردیا…
ملک کی ترقی کیلئے خواتین کی ترقی انتہائی اہم ہے، بشریٰ رند
کوئٹہ: سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خواتین کی عملی شمولیت معاشرے کے نکھار کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ حکومت بلوچستان وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں خواتین کی ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ اور خواتین کی…
ایف سی کے زیراہتمام یوم دفاع کی تقریب
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے رہنماوں نے افواج پاکستان کے شہداءکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت 1965ءکی جنگ کو یاد رکھے، یہ قوم سرفروشوں کی قوم ہے جن کے جوش و جذبے کے سامنے گولہ بارود کچھ نہیں، بھارت اپنا قبلہ درست کرے اور کوئی…
زیارت دھرنے کے منتظمین کا مقتول لیویز اہلکاروں کی تدفین کا اعلان
واقعہ مانگی ڈیم کے شہداء کے لواحقین کا احتجاج آج گیارہویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے لواحقین کے مطالبات میں سے بعض مطالبات منظور کر لئے گئے ہیں اور ان پر عملدرآمد کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔
نجی ذرائع…
دکی میں 93 ڈومیسائل منسوخ کردیئے گئے، ڈپٹی کمشنر
دکی : ڈپٹی کمشنر عظیم کاکڑ نے اپنے افس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ اف بلوچستان اور سینیٹ کی ہدایات کے مطابق ضلع دکی میں بھی ڈومیسائل سرٹیفکیٹس کی تصدیق کا عمل جاری تھا جو کہ اب مکمل ہوچکا ہے، ضلع دکی میں ٹوٹل 377 افراد…
ترقی کے مخالف نہیں سی پیک سے گوادر کی عوام کو کیا ملا؟جماعت اسلامی
گوادر(بیورو رپورٹ) گوادر، کرپشن سے پاک معاشرے کی تشکیل کے لئے جماعت اسلامی امید کی آخری کرن ہے۔1941 سے2021 تک جماعت اسلامی کی کسی بھی قیادت پر کوئی کرپشن کا ایک الزام بھی ثابت نہ کرسکا۔ جماعت اسلامی کوئی موروثی جماعت نہیں بلکہ ایک مکمل…
کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ خود کش حملہ، 3 اہلکار شہید
کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ اور شیخ زاید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری…
سردار عطاء اللہ مینگل کی جدوجہد ناقابل فراموش،،،میر خالد لانگو
سابق صوبائی وزیر خزانہ میر خالد لانگو کی قیادت میں وفد کی ووڈھ آمد ،بزرگ قوم پرست رہنماءسردار عطاءاللہ خان مینگل کے انتقال پر سردار اختر جان مینگل سے تعزیت کا اظہار کیا ۔ سابق صوبائی وزیر خزانہ میر خالد خان لانگو کی قیادت میں وفد نے مینگل…
سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات کے بعد سیاسی وقبائلی اکابرین کی زمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے،،،جاحی…
بی این پی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سردار عطاء اللہ خان مینگل کے انتقال سے بلوچستان کے سفید ریش سیاسی و قبائلی اکابرین کی زمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوا ہے
اپنے ٹویٹ میں نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی…