سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات کے بعد سیاسی وقبائلی اکابرین کی زمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے،،،جاحی لشکری رئیسانی

بی این پی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سردار عطاء اللہ خان مینگل کے انتقال سے بلوچستان کے سفید ریش سیاسی و قبائلی اکابرین کی زمہ داریوں  میں مزید اضافہ ہوا ہے
اپنے ٹویٹ میں نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے بزرگ قوم پرست رہنما اور سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار عطاء اللہ خان مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے

Leave A Reply

Your email address will not be published.