Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سول ہسپتال ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس سٹاف میں جھگڑا طبی عملہ کے خلاف ایف آئی آر درج
کوئٹہ سول ہسپتال میدان جنگ بن گیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے پیرا میڈیکس سٹاف سول ہسپتال کے خلاف سول لائین پولیس تھانے میں ایف آئی آر درج کردی کراس ایف آئی آر نہ کرنے پر پرامیڈیکس سول ہسپتال نے سول لائن تھانے کے سامنے دھرنا دیا،چار ملازمین اور…
حکمران اقتدار کے نشے میں اندھے ہونے کے ساتھ بہرے اور لنگڑے بھی ہوگئے ہیں،ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ
کوئٹہ :نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ ریڈ زون کوئی مقدس جگہ نہیں کہ جہاں پر مستقبل کے معماروں کو اس طرح بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایاجائے،حکمران اقتدار کے نشے میں اندھے ہونے کے ساتھ…
صوبے میں حکومت نہیں بلکہ پولیس گردی ہے،مولاناعبدالغفور حیدری
اوستہ محمد: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بی ایم سی کے طلبا وطالبات پر تشدد بدترین مثال ہے جس کا جواب حکمرانوں کو جواب دینا ہوگا،
فوری طور پر طلباء کو درپیش مسائل حل کئے جائیں۔ان خیالات کا…
کُنڈ ملیربلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھرآیا
کراچی: کُنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا جو بڑے رقبے پر محیط ہے۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق کُنڈ ملیرکا ساحلی مقام کراچی سے 41 کلومیٹرکے فاصلے پرواقع ہے۔ کُنڈ ملیربلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھرآیا۔…
کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے طلباء پر تشدد کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے طلباء پر تشدد کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ نے آئی جی پولیس سمیت متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ:طلباء و طالبات ہمارے قوم کے مستقبل ہیں،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: طلباء کے…
دو روز میں 700 سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتارکرکے واپس افغانستان بھیج دیا
کوئٹہ:دو روز میں 700 سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتارکرکے واپس افغانستان بھیج دیا گیا.بے دخل کئے گئےافراد میں خواتین اور بچے شامل تھے.افغان مہاجرین نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی اور کچلاک میں چونپڑیاں لگائی تھی- افغان پناہ گزینوں کے پاس قانونی…
سردار یار محمد رند نے دوبارہ بلوچستان کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا
سردار یار محمد رند نے دوبارہ بلوچستان کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ۔ بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار رند کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کیلئے قائل کرنے حکومتی وفد کی تیسری مرتبہ آمد ۔ BAP کے میر سلیم…
پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان اور صوبائی وزراء کی پریس کانفرنس
کوئٹہ: پی ٹی آئی کے پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند کے گھر پر حکومتی وفد کی آمد
پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان اور صوبائی وزراء کی پریس کانفرنس
کوئٹہ:گزشتہ دو ماہ پہلے سردار رند ناراض ہوئے،گہرام بگٹی
کوئٹہ:آج بھی…
ملکی معاشی ترقی کا تخمینہ 5.6فیصد سے کم ہو کر صفر ہوگیا ہے، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کا تخمینہ 5.6فیصد سے کم ہو کر صفر ہوگیا ہے،
ملک اقتصادی طور پر مضبوط ہوگا تو سار ی دنیا سرمایہ کاری کے لئے آئے گی مگر بدقسمتی…
جلیل سنجرانی کے قتل میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، جام کمال
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پنجگور میں نوجوان جلیل سنجرانی کے قتل کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں وزیراعلی نے کہا کہ نوجوان کے قتل کے واقعہ سے انہیں دلی رنج ہوا ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ واقعہ میں…