Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ ، پولیس کی گرینڈ الائنس کے ملازمین پر شیلنگ ،متعدد رہنما گرفتار

کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس کا احتجاج، ریڈ زون پر دھرنا دینے کی کوشش، پولیس کا ملازمین پر کریک ڈاون آنسو گیس کی شیلنگ، متعدد رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا گرینڈ الائنس نے جیل بھرو تحریک، سرکاری دفاتر کی غیر معینہ مدت تک…

لیاقت بازار حلیم پلازہ میں لگنے والی آگ کے باعث تاجروں کے کروڑوں مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو…

مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ لیاقت بازار حلیم پلازہ میں لگنے والی آگ کے باعث تاجروں کے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا جس سے درجنوں خاندانوں کا روزگار شدید متاثر ہوا ہے، یہ واقعہ نہ صرف تاجروں…

صوبے میں صحت کے شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کی کوششیں تیز ، ہیلتھ لیڈرشپ کانفرنس 2026 کا انعقاد کیا…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا کہ صوبے میں صحت کے شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کی کوششیں تیز تر ہو رہی ہیں، ہیلتھ لیڈرشپ کانفرنس 2026 کا انعقاد کیا جارہا ہے جوکلیدی صحت اشاریوں اور ڈیجیٹائزیشن انیشیٹوز پر پیشرفت کا جائزہ لے گی۔ اس…

بابر خان کا چمن پھاٹک تا کوئلہ پھاٹک روڈ منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے خصوصی ہدایات کی روشنی میں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے چمن پھاٹک تا کوئلہ پھاٹک روڈ منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا اس موقع پر چیف انجینئر فیڈرل پروجیکٹس ڈاکٹر سجاد بلوچ چیف انجینئر ای اینڈ ایم…

کوئٹہ، پلازا میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں جل گئیں

کوئٹہ، پلازا میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں جل گئیں کوئٹہ کے پرنس روڈ پر پلازا میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ سے درجنوں دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم…

مولانا ہدایت الرحمان کی ایس ایس پی گوادرسے ملاقات

امیرجماعت اسلامی بلوچستان،قائد حق دو تحریک اور ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں ایس ایس پی گوادر عبدالرحمان ترین سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران گوادر میں…

اوستہ محمد بنیادی سہولیات سے محروم، شہری شدید اذیت کا شکار

اوستہ محمد کے شہری دورِ جدید میں بھی گیس اور پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ شدید موسم میں گیس اور صاف پانی کی عدم دستیابی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ بلوچستان کا گرین بیلٹ اور صنعتی زون کہلانے والا یہ شہر حکومتِ…

اوستہ محمد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، شہری و تاجر عدم تحفظ کا شکار

اوستہ محمد شہر اور گردونواح میں اسٹریٹ کرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث شہری اور تاجر برادری شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ گزشتہ شب واپڈا کالونی میں نامعلوم چوروں نے ایس ڈی او کیسکو کے گھر میں گھس کر موٹر کار چوری کرنے کی کوشش کی،…

حضرت پیر سخی سید صالم شاہ بخاریؒ کا تین روزہ سالانہ عرس 20 تا 22 جنوری کو منعقد ہوگا

حضرت پیر سخی سید صالم شاہ بخاریؒ کا تین روزہ سالانہ عرس 20 سے 22 جنوری 2026 تک سبی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ عرس کا باقاعدہ آغاز مزار پر چادر پوشی سے ہوگا، جبکہ اس موقع پر درسِ قرآن، قرآن خوانی، محافلِ نعت، دودھ سبیل اور…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں سینئر صحافی…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں سینئر صحافی اور معروف تجزیہ نگار شاہد رند سے اُن کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر حاجی علی مدد جتک نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ…