Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

۱ان کی پیشہ ورانہ مہارت نے دہشتگردوں کو ان کے ناپاک مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیا،نواب ثنااللہ خان…

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلی بلوچستان اور چیف آف جھالاوان، نواب ثنااللہ خان زہری نے ایف سی ہیڈکوارٹر کوئٹہ پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے نواب ثنااللہ خان زہری نے سیکورٹی فورسز کی بروقت اور مثر…

،یہ بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی دہشت گردوں کی شکست خوردہ ذہنیت کا واضح ثبوت ہے،کیپٹن ریٹائرڈ…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی نہ صرف شدید بلکہ سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی دہشت گردوں کی شکست خوردہ ذہنیت…

بارڈر کی مسلسل اور طویل بندش سے پنجگور سمیت بلوچستان بھر میں بے روزگاری ایک سنگین رخ اختیار کرگئی…

پاکستان پیپلزپارٹی مکران ڈویژن کے سیکرٹری آغا شاہ حسین نے کہا ہے کہ بارڈر کی مسلسل اور طویل بندش سے پنجگور سمیت بلوچستان بھر میں بے روزگاری ایک سنگین رخ اختیار کرگئی ہے اہل بلوچستان کے روزگار کا واحد زریعہ پاک ایران بارڈر ہے ایک ماہ سے…

پنجگور آل بلوچستان سندھ بس کوچز یونین کے رہنما آغا شاہ حسین کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے…

پنجگور آل بلوچستان سندھ بس کوچز یونین کے رہنما آغا شاہ حسین نے سرادک سی پیک روڑ پر المناک ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والے افراد کے ورثا سے دلی تعزیت کرتے ہوئے شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی آغا شاہ حسین نے کہا کہ موت برحق ہے ہر…

رائٹ ٹو انفارمیشن کا قانون شہریوں کیلئے حکومتی شفافیت اور احتساب کا ایک اہم ذریعہ ہے، ڈپٹی کمشنر…

ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی نے رائٹ ٹو انفارمیشن کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام آدمی کی معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،یہ دن آفسر شاہی سے معلومات کے حصول میں درپیش مشکلات…

پائیدار امن کا قیام معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے،گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میں نے ہمیشہ بلاتفریق عوام کے اجتماعی فوائد کیلئے سیاست کی ہے اور روز اول سے اپنے لیے ملک گیر سیاست کی اعلیٰ راہ کا انتخاب کیا ہی. صوبہ اور اپنے علاقے میں ہر ترقیاتی کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں…

امن اور بھائی چارہ ہی خوشحال معاشرے کی بنیاد ہیں ، جمعیت علمائے اسلام ہمیشہ سے امن، محبت اور استحکام…

تحصیل دوبندی توبہ اغبرگ کے علاقے کلی حاجی عبدالستار خان، رہائش گاہ چیئرمین بخت محمد اچکزئی میں جمعیت علمائے اسلام کے زیراہتمام ایک پروقار پیغام امن کانفرنس منعقد ہوئی جس میں علماء کرام، قبائلی عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔…

مستونگ کے نواحی علاقے اسپیزنٹ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ،جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں متاثر، 4 افراد…

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے نواحی علاقے اسپیزنٹ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔واضح رہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران دہشت گرد حملوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ…

پاکستان اور سعودیہ دفاعی معاہدے نے دشمن کو منہ توڑ پیغام دیا ہے،حاجی علی مدد جتک

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے نے دشمن کو منہ توڑ پیغام دیا ہے ، پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بحال کرنے کا کریڈٹ صدرمملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم میاں…

بلوچستان اسمبلی اجلاس ، مختلف واقعات میں شہید اور جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مختلف واقعات میں شہید اور جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تربت بم دھماکے ، شہید کیپٹن وقار کاکڑ سمیت دہشتگردی کے واقعات میں شہید اور گزشتہ روز سبی میں فائرنگ سے…