Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلیلی کے مقام پر گاڑیوں کو روک کر چیک کرنے اور ٹائرز و دیگر سامان اتارنے کی مذمت کرتے ہیں،اختر کاکڑ
ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کیسنیئر نائب صدر حاجی اختر کاکڑ اور نائب صدر انجینئر میر وائس خان کاکڑ نے کسٹم چیک پوسٹ بلیلی پر ایک بار پھر چیکنگ اور مال بردار گاڑیوں سے ٹائرز کھولے جانے کے جاری سلسلے کو بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف…
گوادر میں بلوچستان بورڈ برانچ کے قیام میں تاخیر، سیکڑوں طلباء و طالبات مشکلات کا شکار
گوادر میں بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی برانچ کے قیام نہ ہونے کی وجہ سے سیکڑوں طلباء و طالبات شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ تعلیمی اسناد کی تصدیق، اسناد کے حصول اور امتحانی فارموں کی تصحیح کے لیے طلباء کو طویل سفر طے کر…
ؓتربت، مسلح ڈاکو دشت کھڈان کراس پر بینکوں میں رقم پہنچانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ…
بلوچستان کے علاقے مکران میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ،مسلح ڈاکو دشت کھڈان کراس پر بینکوں میں رقم پہنچانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نجی سیکیورٹی کمپنی ایس او ایس کی کیش وین…
بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث ساحلی علاقے میں 20 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرکے توانائی بحران پر…
ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ توانائی بلوچستان صاحبزادہ نجیب اللہ اور آئی ڈی ایس پی کی بانی قرة العین بختیاری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث جدید نظام سے وسیع و عریض رقبے اور ساحلی علاقے میں 20 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرکے…
پی سی ٹی وی آئی گوادرمیں اے آئی اور ای کامرس کورسز کا آغاز ہو گیا
یونیورسٹی آف گوادر میں قائم پاک-چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ (پی سی ٹی وی آئی )نے مصنوعی ذہانت، ای کامرس اور دیگر ڈیجیٹل مہارتوں پر مبنی قلیل مدتی کورسز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے، ان میں چینی فیکلٹی بھی تدریسی عمل کا حصہ ہوگی۔…
بلوچستان میں ڈیڑھ ماہ قبل لگائی جانیوالی دفعہ 144کی معیاد ختم
بلوچستان میں ڈیڈھ ماہ قبل لگائے جانے والی دفعہ 144کی معیاد ختم ،محکمہ داخلہ کی جانب سے ابھی تک دفعہ 144میں توسیع نہیں کی گئی ،،توسیع نہ ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری ،پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماع ،دھرنے ،ریلیوں پر دفعہ…
حب ،طوفانی بارشوں سے متاثر ہ لسبیلہ کینال کی مرمت ،حکومت ،اداروں کی بروقت کارروائی سے پانی کی فراہمی…
حب میں حالیہ طوفانی بارشوں سے متاثر ہونے والی لسبیلہ کینال کی مرمت مکمل حکومت اور اداروں کی بروقت کارروائی سے پانی کی فراہمی بحال تفصیلات کے مطابق حب اور گردونواح میں حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں لسبیلہ کینال کو شدید نقصان پہنچا۔ کینال…
جماعت ہشتم کے امتحانات 24 نومبر تا 29 نومبر ہوں گے
چیف ایگز یکٹیو آفیسر بلوچستان اسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن (BAEC) کے اعلامیہ کے مطابق اس سال (سرد علاقہ جات) کے جماعت ہشتم (ریگولر گورنمنٹ سکولز، پرائیویٹ سکولز، کیڈٹ کالجز، بی آر سی کالجز اور پرائیویٹ امیدواران) کے امتحانات بمورخہ 24…
اوستہ محمد اور آس پاس کے علاقوں میں بارش شہری تاجروں کے لیے سخت پریشان
اوستہ محمد اور آس پاس کے علاقوں میں بارش شہری تاجروں کے لیے سخت پریشان فیض آباد خان پور ۔
محراب پور اور ایری لاڑا سمیت کیئی دیہاتوں میں بار ش سیلاب متاثرین کو ابھی تک گھر نہیں ملے جو حکومت بلوچستان نے اعلان کیا مزید بارشوں سے عوام کو…
ًبلوچستان حکومت وسعت قلبی اور برداشت کا مظاہرہ کرے، گرفتار رہنماں کو رہا کرے، سردار کمال خان بنگلزئی
نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر اور اقوام بنگلزئی کے سربراہ، سابق رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کو دل بڑا کرتے ہوئے پرامن احتجاج کو برداشت کرنا چاہیے اور گرفتار سیاسی رہنماں اور کارکنوں کو فوری طور پر رہا…