Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

انٹرنیٹ کی وقتی بندش اور ریلیوں کو محدود کرنا بروقت اور درست فیصلہ ثابت ہوا ، سرفراز بگٹی

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی وقتی بندش اور ریلیوں کو محدود کرنا بروقت اور درست فیصلہ ثابت ہوا بلا شبہ انسانی جانوں کا تحفظ انٹرنیٹ سروس سے زیادہ اہم ہے انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دو سال قبل مستونگ…

ٴایف آئی اے بلوچستان کی بڑی کارروائی؛ سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام

ایف آئی اے بلوچستان زون کے عملے نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران اور دیگر ممالک جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور مجموعی طور پر 84 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق پہلی کارروائی میں جیوانی…

حکومت نوجوانوں کیلئے تعلیم، روزگار اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے آبائی علاقے بیکڑ کا دورہ کیا اور اس موقع پر اپنے حلقے کے معززین، بزرگوں اور عوام سے ملاقات کی ۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بزرگوں سے ملاقات کے دوران ان کی دعائیں اور رہنمائی حاصل کی جبکہ عوامی…

سینئر پولیس افسر محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات

گریڈ 21 کے پولیس افسر محمد طاہر کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس بلوچستان تعینات کیا گیا ہے۔ کوئٹہ سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سینئر پولیس افسر محمد طاہر کی بطور آئی جی بلوچستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا…

پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے،محکمہ داخلہ بلوچستان

محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے تاہم کسی کو بھی زبردستی سڑکیں یا شاہراہیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی شہریوں کی آزادیِ نقل و حرکت اور معمولاتِ زندگی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں…

کوئٹہ میں جشن عید میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کوئٹہ میں جشن عید میلاد النبیﷺمذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ علما کرام نے سیرت پاک پر روشنی ڈالی۔ مختلف مقامات پر جلوس کا استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ریلیوں…

ملک بھر کی طرع بلوچستان کے تاریخی شہر قلات میں بھی یوم دفاع ملی جوش وجذبے سے منایا گیا

ملک بھر کی طرع بلوچستان کے تاریخی شہر قلات میں بھی یوم دفاع پاکستان ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایاگیا۔ یوم دفاع کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرقلات شاہنواز بلوچ،ایس پی قلات شہزاد اکبر اسسٹنٹ کمشنر قلات…

مرحوم میر غلام قادر بگٹی کی نویں برسی ڈیرہ بگٹی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

بابا جمہوریت ڈیرہ بگٹی مرحوم میر غلام قادر بگٹی کی نویں برسی ڈیرہ بگٹی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔اس موقع پر عوام، قبائلی معتبرین، مقامی عمائدین اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ۔تقریب…

یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جناح ٹاون میں پروقار تقریب کا انعقاد

یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جناح ٹاون کوئٹہ میں پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی اور سیکرٹری تعلیم اسفند یار کاکڑ نے خصوصی شرکت کی۔طلبہ و طالبات نے تقاریر، ملی نغمے…

وطنِ عزیز کے دفاع اور سلامتی کیلئے ہمیشہ متحد اور تیار رہیں گے ،اسسٹنٹ کمشنر حب

بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب میں 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی ۔ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر حب سیف علی مغل کر رہے تھے ۔ریلی میں ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین جاوید جمالی…