Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

عالمی نظام پر ’اپنی مرضی‘ مسلط نہ کی جائے، چین کی وارننگ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے آج ایک خصوصی میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا، کینیڈا، فرانس، جرمنی، جاپان اور دیگر ممالک نے ابھی تک انسانی حقوق کےلیے کوئی قومی منصوبے مرتب نہیں کیے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ وہ اپنے اپنے ممالک…

طالبان کے گڑھ قندھارمیں ان ہی کے خلاف مظاہرے

قندھار: طالبان کا اصل گڑھ سمجھے جانے والے قندھار میں طالبان کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے افغانستان میں قابض ہونے کے بعد پورے ملک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے لیکن اب طالبان کے خلاف…

سب میرین بیلسٹک میزائل تجربہ؛جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کو ترکی بہ ترکی جواب

شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کے چند گھنٹوں بعد ہی سخت حریف ملک جنوبی کوریا نے بھی جوہری صلاحیتوں کے حامل ملک کے پہلے سب میرین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے جوہری ہتھیاروں سے لیس…

یورپی یونین کا افغان شہریوں کیلیے کروڑوں یورو اضافی امداد کا اعلان

برسلز: یورپی یونین نے افغانستان میں قحط اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے مالی امداد میں 10 کروڑ یورو اضافے کا اعلان کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی سربراہ اورسلا وان ڈیر لین کہا ہے کہ 27 ملکوں کا اتحاد افغان شہریوں…

عالمی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں…

دہشتگردی کا خطرہ یمن صومالیہ شام اور عراق جیسے ممالک میں جنم لے رہا ہے: امریکی انٹیلیجنس

امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی خاتون ڈائریکٹر ایورِل ہائنز کہتی ہیں امریکا کےلئے بین الاقوامی دہشتگردی کا سنگین ترین خطرہ افغانستان میں نہیں بلکہ یمن، صومالیہ، شام اور عراق جیسے ممالک میں جنم لے رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق…

امریکا نے 20 سالہ افغان جنگ میں یومیہ 29 کروڑ ڈالر خرچ کیے رپورٹ

 واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں 20 سالہ جنگ کے 7 ہزار 300 دنوں میں قومی ترقی کے نام پر یومیہ 29 کروڑ ڈالر خرچ کیے۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق براؤن یونیورسٹی کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا نے 20 سالہ افغان جنگ میں 20 کھرب ڈالر…

پاکستان عالمی برادری کے مطالبات مانے جانے تک طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرے، امریکا

 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے مطالبات تسلیم کئے جانے تک طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان سے متعلق بریفنگ کے دوران…

امریکا ؛ مسجد میں دھماکا کرنے والے کو 53 سال قید کی سزا سنائی گئی

بلومنگٹن: امریکا میں 2017 کو نماز فجر کے وقت مسجد کے باہر دھماکا کرنے والے مقامی ملیشیا گروپ کے سربراہ ایمیلی کلائر کو 53 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا کی عدالت نے بلومنگٹن کی مسجد…

سعودی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا سنادی

ریاض: سعودی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا سنادی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے 4.52 بلین ڈالر منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملکی و غیر ملکیوں کو 20 سال قید کی سزا سنادی، عدالت نے ملزمان پر 75 ملین…