Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت نے پنجشیر کو طالبان کے خلاف کیسے خفیہ طریقے سے مسلح کیا؟
بھارت کو افغان سرزمین پر بھارتی فوجیوں کو رکھنے کی غلطی کا ارتکاب نہیں کرنا چاہیے، یہ کہنا ہے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے شمالی اتحاد کے سربراہ کمانڈراحمد شاہ مسعود کو فوجی امداد کے لیے رابطے میں رہنے والے بھارتی سفارتکار "بھرت راج…
اسرائیل کو ہم ملک نہیں سمجھتے بلکہ مسلمانوں کی زمین پر زبردستی قابض سمجھتے ہیں
افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ہم ملک نہیں سمجھتے بلکہ مسلمانوں کی زمین پر زبردستی قابض سمجھتے ہیں۔
امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے 33 صوبوں پر پاکستانی مدد کے بغیر کنٹرول حاصل کر لیا تو صرف پنج…
ہمارے معاملات میں کوئی مداخلت نہ کرے :افغان وزیر داخلہ
کابل: فغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ ملا سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ہم اپنے تمام پڑوسیوں اور دنیا کے ساتھ اسلامی اصولوں اور اپنی قومی روایات کی روشنی میں مثبت تعلقات چاہتے ہیں ، ہم کسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ، ہم…
چین میں زور دار دھماکا 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
بیجنگ: چین میں ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے بندرگاہی شہر ڈالیان میں واقع ایک کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت اچانک زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے ساتھ…
امر اللہ صالح کے بھائی مبینہ طور پر طالبان کے ہاتھوں قتل
پنجشیر میں طالبان مخالف اتحاد میں شامل افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے بھائی روح اللہ صالح کو طالبان نے مبینہ طور پر قتل کر دیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امراللہ صالح کے بھتیجے عباد اللہ نے کہا ہے کہ…
سانحہ 9/11: امریکی صدر کی متحد رہنے کی اپیل
سانحہ نائن الیون کے 20 برس گزر جانے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیغام میں باہمی اتحاد پر زور دیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پیغام میں کہا کہ اتحاد ایک ایسی چیز ہے جسے کبھی نہیں ٹوٹنا چاہیے۔ امریکی صدر نے سانحہ نائن الیون میں…
جوبائیڈن اور چینی صدر کا پہلی بار ٹیلی فونک رابطہہ
واشنگٹن / بیجنگ: امریکی صدر جوبائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے 7 ماہ بعد اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان جاری معاشی جنگ کے تھمنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
اقوام متحدہ کا عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے پر زور
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنی چاہیے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی برادری سے طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے پر زور…
افغانستان کو انسانی بحران سے بچانا مشترکہ ذمہ داری ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانا مشترکہ ذمہ داری ہے، کسی شرط کے بغیر معاونت جاری رکھی جائے، قطر نے افغان عمل کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے…
طالبان نے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا
کابل :طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا۔
افغانستان پر کنٹرول کے بعد جہاں طالبان کی جانب سے حکومت سازی کا عمل جاری ہے وہیں مختلف افغان رہنماؤں کے ناموں سے منسوب مقامات کے…