Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان
کابل: نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ میں طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نئی…
آرمی چیف سے سی آئی اے سربراہ کی ملاقات، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ 'آئی ایس پی آر' سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں انٹر سروسز انٹیلیجنس…
ماراتی سفیر کی وفاقی وزیر کو دبئی میں گلوبل مینوفیکچرنگ اینڈ انڈسڑیلائزیشن سمٹ میں اشمولیت کی دعوت
اسلام آباد : متحدہ امارات کے سفیر نے وفاقی وزیر امین الحق نے دبئی میں گلوبل مینوفیکچرنگ اینڈ انڈسڑیلائزیشن سمٹ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرامین الحق سے پاکستان میں متحدہ امارات کے سفیر حامدعبیدابراہیم الذابی کی…
افغانستان کے وزیراعظم ملا حسن اخوندکے پہلا بیان سامنے آیا ہے
افغانستان کے عبوری وزیراعظم نامزد کیے جانے کے بعد ملا حسن اخوند نے پہلا بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے سابق حکومت کے اعلیٰ حکام سے وطن واپسی کی اپیل کی ہے۔
عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ملا حسن اخوند نے کہا کہ افغانستان…
متحدہ عرب امارات: گولڈن اور گرین ویزا کی اہلیت اور درخواست کی شرائط کیا ہیں؟
گذشتہ سال متحدہ عرب امارات نے"گولڈن ویزا" متعارف کرایا تھا۔ جو مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین کو متحدہ عرب امارات میں دس سال کی میعاد کے لیے جاری کیا جاتا ہے۔ اس ہفتے یو اے ای نے "گرین ویزا" کے نام سے ایک اور اسکیم متعارف کرائی…
انڈونیشیاکی جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک
انڈونیشیاکی جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق جکارتہ پولیس چیف نے بتایا کہ جکارتہ کے قریب واقع تانگیرانگ جیل میں آگ لگنے سے 41قیدی ہلاک ہوئے، 8ا فراد شدید زخمی اور…
اردن میں گدھی کے دودھ سے بنا صابن کیوں مقبول ہورہا ہے؟
اردن میں ایک خاندان کی جانب سے ’گدھی کے دودھ‘ سے بنے صابن کے کاروبار کا آغاز کیا گیا جس کا ابتدا میں مقامی افراد نے مذاق اڑایا تاہم ایک سال بعد ان کی طلب میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق اگرچہ…
کابل افغانستان میں احتجاج، پاکستان مخالف نعرے بازی
کابل میں پاکستانی سفارتخانےکے باہر مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان اور طالبان مخالف نعرے لگائے گئے.
کابل میں موجود صحافیوں نے مبینہ طور پر پاکستانی سفارتخانےکے باہر کیے جانے والے مظاہرے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کیں.
بی بی سی کے…
ایران پر حملے کے پلان پر تیزی سے کام جاری ہے، اسرائیلی آرمی چیف
تل ابیب: اسرائیل آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیزی سے تیاریاں جاری ہیں۔
اسرائیلی چیف آف جنرل اسٹاف اویو کوہاوی نے ایک انٹریو میں کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے تیاریوں میں تیزی آرہی ہے اور اسی…
طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا، امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔
امریکی صدر جو بائیدن گزشتہ روز چھٹیاں گزارنے کے بعد دارالحکومت واشنگٹن پہنچے جہاں صحافیوں کی جانب سے ایک سوال پر کہ کیا آپ طالبان کو…