Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

روس کی طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے شرط عائد

ماسکو:روس نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے شرط عائد کردی۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس حوالے سے کہا ہے کہ افغان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت اور طالبان حکومت کی معاونت صرف اسی صورت میں…

افغان جنگ میں شامل سابق برطانوی فوجیوں کی خود کشی کی تحقیقات

افغانستان سے افراتفری میں ہونے والے انخلا کے بعد برطانیہ کی جانب سے افغان جنگ میں شریک سابق فوجیوں کی مبینہ خودکشی کے حوالے سے رپورٹس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق برطانوی فوج اس بات کی تحقیقات کررہی ہے کہ…

پاکستان کا افغانستان سے امریکیوں کے زمینی انخلا میں مدد پر آمادگی کا اظہار

واشنگٹن: افغانستان میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں پاکستان نمایاں حیثیت رکھتا ہے، امریکا نے تصدیق کی ہے کہ اس نے افغانستان میں پھنسے 4 امریکی شہریوں کو زمینی راستے سے نکالنے میں سہولت فراہم کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے…

مصر، منشیات رکھنے کے الزام میں 7 پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی گئی

قاہرہ مصر میں 8 غیر ملکیوں اور دو مصری شہریوں کو سمندر کے راستے دو ٹن ہیروئن اسمگل کرنے پر موت کی سزا سنا دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالتی ذرائع کا کہنا تھا کہ سال 2019 میں حکام نے بحیرہ احمر سے لائی جانے والی تقریباً ڈھائی ارب پاؤنڈ (15…

امریکی فوج کو مستقبل میں دوبارہ افغانستان جانا پڑے گا، امریکی سینیٹر

 واشنگٹن: امریکی سینیٹر گراہم لِنڈسے نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی دوبارہ دہرائی جا رہی ہے اور دہشت گردی ایک بڑا خطرہ اب بھی موجود ہے اس لیے امریکی فوج کو مستقبل میں دوبارہ افغانستان جانا پڑے گا۔  برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو میں…

پاکستان کو جن معاملات پر تشویش ہے انہیں حل کریں گے، ترجمان طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ہونے کے ناطے مختلف معاملات پر پاکستان کی تشویش جائز ہے تاہم جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے انہیں حل کریں گے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس  کے دوران وادی…

سی پیک کے لیے افغان سرزمین دستیاب ہے،ترجمان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پیر کو ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ انہوں نے پاکستان سے سرحدیں کھولنے کا مطالبہ کیا کیونکہ اس سے تاجروں اور مریضوں سمیت عام افغانوں کو مسائل درپیش ہیں۔ پاکستانی خفیہ ایجنسی انٹرسروسز…

سعودی، اماراتی، قطری رہنماؤں کا وزیراعظم سے رابطہ، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے رہنماؤں سے گفتگو میں کہا ہے کہ عالمی برادری کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ افغان عوام کے ساتھ کھڑی ہو اور معاشی طور پر ان کی مدد کرے، افغانستان میں فوری نوعیت کی انسانی ضروریات پورا کرنے…

اقوام متحدہ کا 13 ستمبر کو ’افغانستان امداد کانفرنس‘ بلانے کا فیصلہ

اقوام متحدہ نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی پیش رفت کے تناظر میں ممکنہ طور پر ’انسانی بحران‘ کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 13 ستمبر کو جنیوا میں ایک بین الاقوامی امداد کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹر‘ کے…

جو بائیڈن افغان انخلا کے ساتھ امریکا کے عالمی کردار کے خاتمے کے خواہاں

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ واپس آگیا ہے، تاہم ان کا افغانستان سے انخلا ظاہر کرتا ہے کہ امریکا معمول کے مطابق عالمی کردار میں واپس نہیں آئے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن عالمی سطح پر…