Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

آرمی چیف سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں 'باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے اقدامات' پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

گوگل نے افغان حکومت کے متعدد ای میل اکاؤنٹس کو عارضی طور پر بلاک کر دیا ہے

گوگل نے افغانستان حکومتی عہدیداروں اور وزارتوں کے ای میل اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے معاملے سے آگاہی رکھنے والے ایک شخص کے حوالے سے بتایا ہے کہ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا یہ فیصلہ افغان حکومت کے سابق اہلکاروں اور…

طالبان کوتسلیم نہیں کرتے اوردیگرممالک سے بھی کہتے ہیں وہ یہی کریں، برطانوی وزیرخارجہ

 اسلام آباد: برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب کا کہنا ہے کہ ہم طالبان کوتسلیم نہیں کرتے اوردیگرممالک سے بھی کہتے ہیں وہ نہیں کریں۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب نے دورہ پاکستان کے حوالے سے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں گذشتہ روز قطر کے دورے…

افغانستان سے نکلنے کے بعد امریکا کی سپر پاور والی حیثیت نہیں رہی۔ برطانیہ

برطانوی وزیر دفاع بین ویلیس نے کہا ہے کہ امریکا سپرپاور نہیں رہا۔ برطانوی وزیر دفاع نے امریکا کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا افغانستان سے نکلنے کے بعد امریکا کی سپر پاور والی حیثیت نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کسی ایک…

بھارت: خاتون پولیس اہلکار کا گینگ ریپ،پولیس افسران ملوث

بھارت میں ظلم اور درندگی کی انتہا ہوگئی۔ نئی دہلی میں مسلمان خاتون پولیس اہلکار ریپ کے بعد بے دردی سے قتل کردی گئیں۔ صابیہ سیفی کو پہلے اغوا کیاگیا، پھر پچاس بار چاقو گھونپا گیا، گھناؤنے فعل میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی ملوث ہیں ۔…

افغانستان کے بلوچوں نےنئی افغان حکومت کی حمایت کااعلان کردیا

افغانستان کے بلوچ کمیونٹی کے مختلف طبقات کے نمائندوں نے آج 4 ستمبر کو کابل میں انٹرنیشنل کانٹی نینٹل ہوٹل کے کانفرنس ہال میں ایک بڑے اجتماع میں طالبان کی حمایت کا اعلان کیا۔اس اجلاس میں بدخشان، ہرات، ہلمند، فراہ، ہرات، نیمروز اور افغانستان…

امریکا میں جیٹ طیارہ عمارت سے ٹکرا کر زمین بوس، 4 افراد ہلاک

 واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ایک چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ایک کمپنی کی عمارت سے ٹکرانے کے بعد زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شمالی کیرولینا کے…

جنوبی کوریا کی ایٹمی ہتھیاروں جیسے طاقتور میزائل بنانے کی تیاری

سیئول: جنوبی کوریا زمین سے زمین تک ہدف کو مار کرنے والے ایسے بیلسٹک میزائل کی تیاری کے آخری مرحلے میں ہے جو طاقت، صلاحیت اور استعداد میں ایٹمی ہتھیاروں کے برابر ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا ایک ٹیکٹیکل…

پاکستان کو یقین دلاتے ہیں اسے افغانستان سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا، ترجمان طالبان

 اسلام آباد: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ افغان سرزمین ان کی سلامتی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اسلام آباد میں منعقد کردہ افغان یوتھ فورم کی عالمی کانفرنس…

طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کا اعلان مؤخر کردیا: ترجمان طالبان

کابل: طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان آج نماز جمعہ کے بعد متوقع تھا تاہم اب ہفتے کو کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی ‘‘ سے بات کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے قیام…