Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا میں ’آئیڈا‘ طوفان نے تباہی مچادی، 45 افراد ہلاک

نیو یارک: سمندری طوفان آئیڈا نے 6 ریاستوں میں تباہی مچادی جس سے 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا میں سمندری طوفان آئیڈا نے 6 شمالی مشرقی ریاستوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔  سیلاب کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ…

اسرائیل کی مقبوضہ بیت المقدس میں امریکا کو قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولنے کی تنبیہ

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکا کو اپنا قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک خراب خیال ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپیڈ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں قونصل خانہ کھولنے کا…

طالبان کو بطور نئی حکومت تسلیم کرنے کےلئے کوئی جلدی نہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکا کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو طالبان کو افغانستان کی بطور نئی حکومت کے تسلیم کرنے کےلئے کوئی جلدی نہیں. وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے یومیہ پریس بریفنگ میں امریکا کے افغانستان سے انخلاء اور حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ ساکی…

کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے، طالبان ترجمان

کابل: طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کے خلاف کسی بھی طرح…

امریکا کا طالبان کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائیوں کا عندیہ

پینٹاگون: امریکا نے افغانستان میں طالبان کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا تھا کہ امریکا مستقبل میں افغان طالبان کے…

اقوام متحدہ نے افغانستان میں غذائی بحران سے خبردار کردیا

کابل: اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں افغانستان میں غذائی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، انسانیت کے تناظر میں افغانستان میں زمینی…

امریکی بکتر بند گاڑیوں کی ٹرکوں پر افغانستان سے ایران اسمگلنگ

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد وہاں پرموجود امریکی جنگی سازو سامان پریا تو طالبان نے قبضہ کرلیا ہے یا انہیں اسمگلنگ کے ذریعے ایران لے جایا جا رہا ہے۔ بدھ کے روز ٹیلی گرام پر ایک افغان چینل نے تہران میں افغان حکومت سے تعلق…

افغانستان : شہریوں کو بینکوں سے پیسے نکلوانے میں شدید دشواری،لمبی قطاریں

افغانستان میں شہریوں کو بینکوں سے پیسے نکلوانے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد اب پیر کے روز کھلنے والے بینکوں کے باہر مقامی افراد کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ طالبان کی جانب سے بینکوں سے…

چین اور سری لنکا کی قربت سے مودی سرکار پریشان

نئی دہلی: چین نے سری لنکا میں انفرااسٹریکچر کا جال بچھا کر تامل قوم کا دل جیت لیا ہے جس پر بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چین کے جھنڈے لہرا دیئے گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے کچھ علاقوں میں چین کے سرخ جھنڈے لہرا رہے…

افغان فوج اور اشرف غنی امریکی توقعات پر پورا نہیں اترے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ افغان فوج اور اشرف غنی امریکی توقعات پر پورا نہیں اترے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکی سفارتی دفتر کھولا جا…