Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ذلت آمیز انخلا کی ذمہ دارافغان فوج کی بزدلی ہے، صدر جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل کو کسی جنگ میں جھونکنا نہیں چاہتے۔
واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ہم نے افغانستان میں جو کچھ بھی کرنے کا ارادہ کیا…
امریکی افواج کا انخلا مکمل، طالبان نے 20 سال بعد دوبارہ اقتدار حاصل کرلیا
امریکا کی طویل ترین جنگ کے خاتمے اور آخری امریکی فوجی کے افغانستان سے روانہ ہونے کے بعد طالبان نے 20 سال بعد اقتدار دوبارہ حاصل کرلیا۔
انخلا مکمل ہونے کے امریکی اعلان پر کابل کی گلیوں میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ کی گئی جبکہ رات گئے…
زائرین کی بھرپورمیزبانی کیلئےتیار ہیں، وزارت حج وعمرہ
سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ کرونا کی عالمی وباء سے قبل طےشدہ کوٹے کےمطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔
العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ’’سعودی حکومت نے حج و عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں، وزارت…
افغانستان کا مستقبل افغانوں کے ہاتھ میں ہے، امریکی نمائندہ خصوصی
اسلام آباد / نیو یارک: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ہماری فوج اورشراکت داروں کی رخصتی کے ساتھ افغانوں کو ایک نیا موقع مل رہا ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ٹوئٹ میں کہا…
امریکہ اور دنیا کیساتھ اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد امریکی فوج کے انخلا کے بعد کابل ائیرپورٹ پہنچ گئے اور پورے افغانستان کو فتح پر مبارک باد دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان عوام سے کہا کہ پورے افغانستان کو…
بیس سالہ جنگ کا خاتمہ: افغانستان سے امریکی انخلا مکمل ، طالبان کا جشن
امریکا نے افغانستان سے اپنا فوجی انخلا ڈیڈ لائن سے قبل ہی مکمل کرلیا ہے ۔
امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کر لیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی رات 12 بجے سے پہلے ہی کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے۔
کابل سے…
امریکا کی شکست افغانستان پر حملہ کرنے والوں کے لیے ایک سبق ہے، ترجمان طالبان
کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا کی شکست افغانستان پر حملہ کرنے والوں کے لیے ایک سبق ہے۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل ائیر پورٹ کا دورہ کیا اور رن وے پر کھڑے ہوکر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا…
بیس سال بعد افغانستان سے انخلا مکمل، امریکا نے کابل ایئرپورٹ خالی کردیا
واشنگٹن: امریکا کا 20 برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل ہوگیا، امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا جس کی پنٹاگون نے تصدیق کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق بیس برس بعد امریکا نے افغانستان کو مکمل طور پر خالی کردیا، امریکا نے طالبان…
طالبان کی ’بغیر اجازت‘ امریکی ڈرون حملے پر تنقید، پینٹاگون کا ’شہریوں کی ہلاکت‘ کی تحقیقات کا اعلان
گذشتہ روز کابل میں امریکی افواج نے دعویٰ کیا کہ انھوں نے دولت اسلامیہ کے ممکنہ خود کش حملہ آور کو نشانہ بنایا تاہم طالبان نے اس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسی دوسرے ملک کی حدود میں اطلاع دیے بغیر ایسے حملے کرنا غیر قانونی ہے۔ دوسری جانب…
طورخم پر امیگریشن کے متعدد مراحل افغان شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئے
خیبر: افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد مایوس افغان جو اپنے ملک میں جلد اور ہموار واپسی کے خواہاں ہیں، اب ان کو امیگریشن کے عمل کے کئی مراحل کا سامنا ہے جو طورخم بارڈر پر کم از کم تین مختلف محکموں کے زیر انتظام ہیں۔
سرکاری ذرائع نے…