Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے افراد عام شہری نکلے
کابل: کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افراد عام شہری نکلے جن میں 6 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق گزشتہ روز کابل میں جس گاڑی کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا، اس میں سوار شخص کے…
اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی حماس کے ٹھکانوں پر بمباری
غزہ: اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ آتش گیر غباروں سے حملے کے جواب میں ہمارے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر حماس کے 2 ٹھکانوں کو بمباری کرکے تباہ کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ میں دو مقامات پر…
‘افغان عوام کومرضی کی حکومت بنانےدی جائے’
حزب اسلامی کےسربراہ گلبدین حکمت یار کہتے ہیں غیرملکی قوتیں پابندیوں کی دھمکیاں دے رہی ہیں۔افغان عوام کومرضی کی حکومت بنانےدی جائے۔
گلبدین حکمت یارنےکابل میں پاکستانی میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے کہا کابل سےغیرملکی قوتوں کا انخلاء ہورہاہے،…
کابل: ایئرپورٹ کے قریب ایک گھر پر راکٹ حملہ
کابل ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا۔ ذرائع کےمطابق ایئرپورٹ کےقریب ایک گھر پر راکٹ مارا گیا لیکن تاحال اس کی کوئی تصدیق سامنے نہیں آیا.
تاہم دھماکے کے متعلق مزید معلومات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
واضح رہے 26 اگست کو کابل…
اقوام متحدہ نے افغانستان کی حالیہ صورتحال پر پاکستان سے مدد طلب کر لی
افغانستان میں روز بدلتی ہوئی صورتحال کے باعث اقوام متحدہ نے افغانستان میں امدادی سرگرمیوں اور فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان سےمدد طلب کر لی۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان میں فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان…
کابل میں اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں مزید خود کش حملے ہوسکتے ہیں، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کابل میں زمینی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں مزید خود کش حملے ہوسکتے ہیں، افغانستان میں امریکی سفارت خانے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پر حملے کا واضح خطرہ…
امریکا چاہتا تھا، دنیا کو دکھائے لوگ ڈررہے ہیں’ ترجمان طالبان
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ 31 اگست کے بعد جنکے پاس دستاویزات ہیں، وہ آ اور جا سکتے ہیں، امریکا چاہتا تھا دنیا کو دکھائے کہ لوگ ڈر رہے ہیں۔
پروگرام آج رانا مبشر کیساتھ میں بات کرتے ہوئے سہیل شاہین نے کہا کہ کابل دھماکے میں کئی…
پاکستان،زہریلی ہوا سے 17 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہورہے ہیں،اقوام متحدہ
اسلام آباد: اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 17 کروڑ 30 لاکھ افراد ہوا میں خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سے مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں ایشیا اور پیسفک میں مٹی اور دھول کے طوفان کے خطرے کی تشخیص کے عنوان سے شائع ہونے…
پاکستان اور روس کے مابین گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدے پر دستخط کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور روس کے درمیان کراچی سے قصور (لاہور) گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدے پر دستخط کرنے پر اتفاق ہوا ہے، جبکہ منصوبے کے پر عملدرآمد کے لئے آئندہ ماہ سے کام شروع کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس نے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر…
5 لاکھ افغانی ملک چھوڑ سکتے ہیں، اقوام متحدہ
واشنگٹن:اقوام متحدہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک 5 لاکھ شہری افغانستان چھوڑ سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے افغان پناہ گزینوں کے لیے جنیوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ تعداد کے لحاظ سے ہم…