Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی وزیر اقتصادیات کی ورلڈ بینک گروپ کی اعلی عہدیدار سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت

:سعودی عرب کے وزیر اقتصادیات اور منصوبہ بندی فیصل علی ابراہیم نے ورلڈ بینک گروپ انڈیپنڈنٹ ایویلیوایشن گروپ کی نائب صدر اور ڈائریکٹر جنرل سبین برنابے سے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے تعاون کے ممکنہ شعبوں کے حوالے…

سعودی عرب، چار لاکھ ریال میں عقاب کی نیلامی کا ریکارڈ

سعودی فالکنز کلب کی نیلامی میں اعلی نسل عقاب کےبچےکو ریکارڈ 4 لاکھ ریال میں خرید لیا گیا۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی فالکن کلب نیلامی 2024 کی جاری نیلامی میں گزشتہ روز چار عقاب(فالکن) نیلام ہوئے جن میں شاہین عقاب کا بچہ…

علاقائی تنازعات ،قطر ایئرویز نے عراق، ایران اور لبنان کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں

قطر ایئرویز نےعلاقائی تنازعات کے باعث اردن کے لیے پروازوں کی آپریشنل ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ عراق، ایران اور لبنان کے لیے پروازوں کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق ایئر لائن نے کہا ہےکہ مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال کے باعث…

چین اور پاکستان کے درمیان سپیس ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

چین کے ادارے بین الاقوامی ریسرچ سینٹر آف بگ ڈیٹا فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز (سی بی اے ایس) اور پاکستان کے ادارے سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے درمیان قدرتی وسائل کے انتظام اور علاقائی سطح پر پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی…

مویشیوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے کےلئے سرما کے چارے کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کر لی جائے،محکمہ…

محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ مویشیوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے کےلئے کاشتکار سرما کے چارے کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کرلی۔ نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ ربیع کے سبز چارے کی کاشت کاعمل بروقت مکمل کر لیا جائے تاکہ موسم سرما…

بھارت میں سمندری طوفان ڈانا کے باعث 10 لاکھ افراد کی محفوظ مقامات پرمنتقل

بھارت میں سمندری طوفان ڈانا کے پیش نظر 10 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات میں منتقل کیا جارہا ہے ۔ اے ایف پی کے مطا بق اوڈیشہ کے ریاستی وزیر صحت مکیش مہلنگ نے بتایا کہ اس طوفان کے پیش نظر مشرقی ساحل پر مو جو د 10 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر…

اسرائیل کےلبنان پر 17 فضائی حملے،چھ عمارتیں مسمار ، علاقے میں خوف کی فضا قائم ہوگئی

اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں 17 فضائی حملے کیے جس کے باعث6عمارتیں مسمار ہو گئیں اور علاقے میں خوف کی فضا قائم ہوگئی،یہ حملے 23 ستمبر کو جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کے شدید ترین حملے ہیں۔ اے ایف پی نے لبنان کے…

حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا میجر اور اہلکار ہلاک، 3 زخمی

حزب اللہ کے لبنان کے جنوبی علاقے میں راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا ایک میجر اور ایک اہلکار مارے گئے جب کہ دیگر 3 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ظاہر کردی۔…

امریکی صدارتی انتخاب کی دوڑ میں ٹرمپ کی رفتار تیز؛ کملا پیچھے رہ گئیں

امریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر سے ہوں گے جس کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے امیدواروں کے درمیان انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے اور عوامی سروے کانٹے کے مقابلے کی پیشن گوئی کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق تازہ سروے میں صدارتی الیکشن کی ڈور…

بیروت حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین شہید؛ اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین ایک فضائی حملے میں مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہاشم صفی الدین 3 ہفتے قبل لبنان پر ایک حملے میں مارے…