Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب،کنگ فہد پل پر بحرین جانے والوں کا غیر معمولی ازدحام
:سعودی عرب میں ویک اینڈ پراور بحرین کو جوڑنے والے کنگ فہد پل پر تمام ٹریفک اور کاؤنٹر کھولنے کے باوجود بحرین جانے والوں کا غیر معمولی ازدحام رہا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق 1986 میں 25 کلو میٹر لمبائی پر تیار ہونے والے اس پر ہر ہفتے ہزاروں…
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 331.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام 303.30 اور18 قیراط…
چین ہمیشہ گلوبل ساؤتھ کا ایک مضبوط رکن رہا ہے، چینی میڈیا
:چینی صدر شی جن پنگ نے برکس پلس لیڈرز ڈائیلاگ کے موقع پر تجویز پیش کی ہے کہ امن پر قائم رہتے ہوئے مشترکہ سلامتی کی تکمیل کی جائے، ترقی کو بحال کرکے عالمگیر خوشحالی کی جستجو کی جائے اور تہذیبوں کو فروغ دیتے ہوئے متنوع ہم آہنگی کو عملی جامہ…
برٹش ایئرویز نے تل ابیب کے لیے پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی
:برٹش ایئرویز نے لندن سے تل ابیب کے لیے اپنی پروازوں کی معطلی میں آئندہ سال مارچ کے آخر تک توسیع کااعلان کر دیا ہے ۔ العربیہ اردو کے مطابق شرقِ اوسط میں مسلسل کشیدگی کے باعث کمپنی نےبیان میں کہاکہ ہم نے آئندہ سال مارچ کے آخر تک تل ابیب کے…
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب ،سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ…
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے لندن میں امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ۔ اردو نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور سٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ…
یو اے ای کا بحری جہاز 2 ہزار ٹن امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا
متحدہ عرب امارات کابحری جہاز 2 ہزار ٹن امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا۔ اردونیوز کے مطابق یہ اقدام قومی امدادی مہم ’’متحدہ عرب امارات لبنان کے ساتھ کھڑا ہے‘‘ کا حصہ ہے جس کا آغاز 8 اکتوبر کو عالمی ادارہ صحت، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر…
اسلامی یونیورسٹی کرغزستان نےامام مسجد نبوی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا
:اسلامی یونیورسٹی کرغزستان کے ریکٹر عبدالشکور نرماتوف نے مسجد نبوی کے امام شیخ ڈاکٹر صالح البدر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔ایس پی اے کے مطابق یونیورسٹی کے زیراہتمام تقریب میں کرغزستان کی اسلامی یونیورسٹی…
ناسا کا سپیس ایکس کریو۔8 مشن بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے چار خلابازوں کو لے کر زمین پر پہنچ گیا
خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کا سپیس ایکس کریو۔8 مشن بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے چار خلابازوں کو لے کر زمین پر پہنچ گیا۔
اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انڈیور نامی جہاز کے ذریعے زمیں پر واپس آنے والے خلا بازو ں میں ناسا کے خلاباز میتھیو…
متحدہ عرب امارات،ڈرائیونگ کے لئےعمر کی حد کم کر کے 17 سال کر دی گئی
متحدہ عرب امارات کی حکومت نےنئے اماراتی قانون کے تحت ڈرائیونگ کے لئےعمر کی حد کم کر کے 17 سال کر دی ہے۔
عرب نیوز کے مطابق حکومت نے ایکس پر جاری بیان میں ٹریفک ضوابط سے متعلق نئے وفاقی حکم نامے کا اعلان کیاجس کے تحت ڈرائیونگ کی کم از کم عمر…
سعودی وزیر اقتصادیات کی ہم منصب سے ملاقات ، اقتصادی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال
:سعودی عرب کے وزیر اقتصادیات و منصوبہ بندی فیصل علی ابراہیم اور ازبک نائب وزیراعظم اور وزیر اقتصادیات و خزانہ جمشید خشخاروف نے عالمی بینک گروپ-انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران…