Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات؛ ایران پر جوابی حملے پر تبادلہ خیال

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن گزشتہ ایک برس دوران مشرق وسطیٰ میں اپنے 11 ویں دورے پر ہیں جہاں وہ اسرائیلی قیادت سمیت دیگر فریقین سے ملاقات کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور اسرائیل میں اعلیٰ قیادت سے…

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا آغاز 5 نومبرسے شنگھائی میں ہو گا

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو ( سی آئی آئی ای) 5 نومبر سے شنگھائی میں شروع ہو گی، جو 10 نومبر تک جاری رہے گی۔6 روزہ نمائش میں پاکستان سمیت 152 ممالک نمائش میں شرکت کریں گے۔ رواں سال سی آئی آئی ای کا موضوع ’’نیا دور، مشترکہ مستقبل‘‘…

امریکا، گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ، نوعمر مشتبہ شخص زیر حراست

امریکی ریاست واشنگٹن میں گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ، نوعمر مشتبہ شخص کو زیر حراست لے لیا گیا ہے ۔ شنہوا کے مطا بق کنگ کاؤنٹی شیرف کے دفتر کے ترجمان مائیک میلس نے کہا کہ 911 پر صبح 5 بجے فال سٹی میں…

لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے اہلکاروں اور لبنانی فوج کی سکیورٹی یقینی بنانا ضروری ہے،پینٹاگون

امریکا نے لبنانی مسلح افواج کے خلاف اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی وزیر خارجہ لائیڈ آسٹن نے لبنانی مسلح افواج کے خلاف حملوں کی…

اقوام متحدہ نے غزہ میں اسرئیلی حملوں کے نتیجے میں مسلسل اور وسیع پیمانے پرجانی نقصان کی مذمت کی ہے ۔

اقوام متحدہ نے غزہ میں اسرئیلی حملوں کے نتیجے میں مسلسل اور وسیع پیمانے پرجانی نقصان کی مذمت کی ہے ۔ شنہوا نے یواین سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کے نائب ترجمان فرحان حق کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ بیت لاہیا میں ایک رہائشی بلاک پر اسرائیلی…

چین نے نیا سیٹلائٹ تیان پنگ 3 لانچ کر دیا

چین نے نیا سیٹلائٹ تیان پنگ 3 لانچ کر دیا جو کامیابی کے ساتھ مدار میں داخل ہوگیا۔شنہوا کے مطابق چین نے منگل کو شمالی چین کے صوبہ شانزی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا سیٹلائٹ ’’تیان پنگ 3 ‘‘ سیٹلائٹ لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ کا…

شمالی کوریا کے ساتھ تعاون کو ہرشعبے میں فروغ دے ر ہے ہیں اس پر کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،روس

روس نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ساتھ تعاون کو ہرشعبے میں فروغ دے رہا ہے اس پر کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ تاس کے مطابق یہ بات روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنی خودمختاری کے تحت یہ حق…

امریکا اسرائیل کی حمایت سے باز آجائے تو اسکے جہازوں پر حملے نہیں ہوں گے؛ایران

تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی حمایت جاری رکھتے ہوئے کسی سے صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ نہیں کر سکتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان نے جنیوا میں ہونے والی …

اسرائیلی محاصرہ، غزہ کے الشفا اسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید

غزہ: اسرائیل کی جانب سے طبی امداد روکنے کے باعث غزہ میں الشفا ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض جاں بحق ہوگئے۔  ہسپتال کے ڈائریکٹر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فورسز نے ہسپتال کا محاصرہ کیا اور طبی سامان…

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

دوحہ: اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔  اس حوالے سے عرب میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا کہ  دونوں فریقین نے اسرائیل کے زیر حراست فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے لیے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کے…