Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ابھی بہت کچھ کرنا ہے، ہم غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنادیں گے، حماس

 غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہمارا دفاعی آپریشن جاری ہے اور ابھی تو صرف شروعات ہیں، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنا ہے، غزہ کو دشمن کا قبرستان بنا دیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو ایک ویڈیو پیغام میں فلسطین کی مزاحمتی…

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری شہادتوں کی تعداد 7700 سے تجاوز کرگئیں

یروشلم: اسرائیل کی غزہ سمیت فلسطینی علاقوں میں شدید بمباری سے مزید سیکڑوں شہید ہوگئے، غزہ کا دنیا سے رابطہ بدستور منقطع ہے جبکہ ایلون مسک نے غزہ میں سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سروس فراہم کردی ہے، شہادتوں کی مجموعی تعداد 7700 سے تجاوز کرگئیں…

طیب اردگان کی سخت تقریر پر اسرائیل نے ترکیہ سے سفارتی عملہ واپس بلالیا

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان کی سخت تقریر کے بعد اسرائیل نے ترکیہ سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلالیا ہے۔   ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ وہ ترکیہ کی جانب سے بڑھتے ہوئے بیانات کی روشنی میں اپنے…

او آئی سی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کو منظم ریاستی دہشتگردی قرار دیدیا

جدہ:  تنطیم تعاون اسلامی (  او آئی سی )  نے اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر  بمباری کی  شدید  مذمت کرتے ہوئے اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔  او آئی سی  کی جانب سے  جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی دعوت پر او آئی سی کا…

اپنے دفاع کے نام پر اسرائیل غزہ پر بمباری بند کرے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے دفاع کے دائرہ کار سے باہر ہو کر غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دے رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئے کارروائیاں ’’اپنے دفاع…

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو تباہ کرنے پر تُلے ہوئے ہیں؛ جوبائیڈن

 واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر اور سیاسی حریف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ملک، جمہوریت اور سیاست کو تباہ کرنے کے در پر ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ اس…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر میں پاکستان کے مختصر دورے کا امکان

محمدبن سلمان نگران وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے،سفارتی ذرائع اسلام آباد:  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کے مختصر دورے کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کا 10  ستمبر کو پاکستان…

مراکش میں کشتی ڈوب گئی، 6 تارکین وطن ہلاک

رباط:مراکش کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 6 افراد  ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی پتھروں سے ٹکرانے کے بعد ڈوبی۔ کشتی میں سوار 48 تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔…

شمالی کوریا کا نیا تجربہ، متعدد کروز میزائل فائر کردیے

سئیول: شمالی کوریا نے نئے تجربے کے دوران متعدد کروز میزائل فائر کردیے۔جنوبی کوریا کے چیف آف آرمی اسٹاف نے بیان میں کہا کہ شمالی کوریا نے کروز میزائل جزیرہ نما کوریا کے مغرب میں سمندر کی جانب فائر کیے۔ نئے تجربوں کے بارے میں امریکا سے…

کیمروں سے بچنے کیلئے گاڑی گی ڈگی میں تک چُھپا، شہزادہ ہیری

انگلینڈ: شہزادہ ہیری نے میرر گروپ آف نیوزپیپرز (MGN) کیخلاف فون ہیکنگ اور غیرقانونی طور پر اُن کی نجی زندگی میں داخل ہوکر معلومات اکٹھی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری ایم جی این کے خلاف ہائی کورٹ میں…