Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب پہلے بھی اسٹریٹجک پارٹنرتھا اورآئندہ بھی رہے گا؛ امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہمارا 8 دہائیوں سے اہم اسٹریجک پارٹنر ہے اور آئندہ آٹھ دہائیاں بھی رہے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات…
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 سالہ بچہ جاں بحق، باپ زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے مغربی کنارے کے شہر راماللہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو سالہ بچہ جاں بحق اور باپ زخمی ہوگئے ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق راماللہ کے قریب نبی صالح قصبے میں ایک فلسطینی کی…
افغانستان؛بم دھماکے میں بدخشاں صوبے کے گورنر ڈرائیور سمیت جاں بحق
افغنستان کے صوبے بدخشاں میں نگراں گورنر مولوی نثار احمد احمدی اور ان کا ڈرائیور کار بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے جب کہ 10 افراد زخمی ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب گورنر بدخشاں ایک اہم میٹنگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ کار…
ترکیہ اور مصر کا 10 سالہ سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق
انقرہ: ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیب اردوان کے مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مصر کے صدر…
صومالیہ میں مسلح افراد کا فوجی اڈے پر حملہ؛ 17 ہلاکتیں
موغا دیشو: صومالیہ میں باغی جنگجوؤں نے ملک کے وسط میں افریقی یونین کے امن مشن اور یوگنڈا کے فوجیوں کے بیس پر حملہ کردیا جس میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے شمال میں…
ایک اور بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنی جان لے لی
چنئی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق خودکشی کا واقعہ تامل ناڈو کے فوجی ٹریننگ سینٹر میں پیش آیا۔ خود کشی کرنے والا نیم فوجی دستے…
نائجیریا میں امریکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے میں 3 ہلاک، 4 اغوا
ابوجا: نائجیریا کی ریاست انامبرا میں دہشت گردوں نے امریکی سفارت خانے کے عملے کے قافلے کو نشانہ بنایا جس میں 2 پولیس اور 2 قونصلر اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ دو پولیس اہلکاروں اور ڈرائیور کو اغوا کرلیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشت…
اقوام متحدہ میں پہلی بار فلسطینیوں کی بےدخلی پر یومِ نقبہ کا انعقاد
نیویارک: پہلی بار اقوام متحدہ نے اسرائیل کے قیام کے دوران لاکھوں فلسطینیوں کی بےدخلی پر یومِ نقبہ منایا۔ نقبہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب تباہی ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یوم نقبہ منایا…
مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے میں بھارتی فوج کے افسر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری کے ایک غار میں بھارتی فوجیوں کو نشانہ بنانے…
میانمار کی فوج نے 38 افراد کی سزائے موت میں کمی کردی
رنگون: میانمار کی فوج نے 2 ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کی سزائیں معافی کرنے کے سلسلے کے دوران 38 افراد کی سزائے موت میں کمی کر دی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوجی حکومت عالمی دباؤ پر 2 ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کی سزائیں…