Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا کا یوکرین کیلئے مزید 2.6 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کے لیے مزید 2.6 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی امداد میں فضائی نگرانی کے ریڈار، ٹینک شکن راکٹ اور ایندھن کے ٹرک بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا یوکرین…

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصی پر ایک بار پھر دھاوا، غزہ پر راکٹ حملہ، 350 فلسطینی گرفتار

بیت المقدس :مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کر کے 350 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس نے ایک بار پھر مسجدِ اقصیٰ کا تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد میں گھسنے کے بعد غزہ میں راکٹ حملہ کیا…

گرل فرینڈ کی کسی اور سے شادی : نوجوان نے تحفے میں بم بھیج دیا، دو لہا ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں گرل فرینڈ کی کسی دوسرے شخص سے شادی پر ناراض نوجوان نے تحفے میں بم بھیج دیا جس کے پھٹنے سے دلہا ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کبیر دھام میں اپنی سابق گرل فرینڈ کی شادی پر نوجوان نے…

سویڈن کی عدالت کا اسلاموفوبیا فیصلہ، قرآن پاک نذر آتش کرنے پرپابندی کالعدم قرار دیدی

اسٹاک ہوم: سویڈن کی عدالت کا گستاخانہ فیصلہ ، قرآن پاک نذر آتش کرنے پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے قرآن پاک نذر آتش کرنے کے لیے کیے جانے والے مظاہروں پر پابندی لگائی تھی جسے سوئیڈن کی سپریم انتظامی…

پاکستان کا بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم بندکرنیکا مطالبہ

بھارت میں مسلم مخالف واقعات پر او آئی سی کا بیان خوش آئند ،بھارت انسانی حقوق کے محافظوں اور مسلمانوں کے خلاف مظالم بند کرے، ترجما ن دفتر خارجہ کی بریفنگ اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے…

امریکا میں طوفان، 3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی ، درجنوں مکانات تباہ

واشنگٹن: امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفان کے باعث تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث آرکنسا میں تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ درجنوں گاڑیاں الٹ گئیں۔ کئی مکانات بھی تباہ ہوگئے۔…

روضہ رسول ؐکے اطراف سے لکڑی کا حصار ہٹا دیا گیا، سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

جدہ: مسجد نبوی میں روضہ رسولؐکے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ الگ الگ یونٹس اور ٹھوس تانبے، پیتل اور سونے کے حصوں پر…

دنیا میں پہلی بار انسان میں درختوں کی مخصوص بیماری کی تشخیص

بھارت میں 61 سالہ مریض میں بیماری کی تشخیص ، تھکاوٹ، کھانسی، کھانا نگلنے میں مشکلات اور گلے میں خراش جیسی علامات جڑانوالہ:دنیا میں پہلی ایک انسان میں ایسی فنگس بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جو صرف درختوں کو ہوتی ہے۔سلور لیف نامی فنگس سے درختوں…

شام میں یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

صدر پیوٹن نے ماسکو اور دمشق کے درمیان تعلقات کی "ترقی" کا خیرمقدم کیا ماسکو:شام کے صدر بشار الاسد کی کریملین میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات ۔ ملاقات کے دوران بشار الاسد نے یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کی حمایت کا اظہار کیا۔ بشار…

پلوامہ حملے کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں آئی ،کانگریس رہنمانے مودی کا چہرہ بے نقاب کر…

کیا پلوامہ حملہ الیکشن جیتنے کے لئے کیاگیا تھا؟مودی برسر اقتدار رہا تھا بھارت ختم ہو جائیگا،جندر سنگھ رندھاوا کانگریس کی طرف سے آئندہ دکھانے پر بی جے پی رہنما تلملا اٹھے،کانگریس کے بیان کو غداری سے تشبیہہ دیدی نئی دہلی:راجستھان کے شہر جے…