اجے سے شادی،والد کیوں راضی نہ تھے ،کاجول نے بتا دیا

0 163

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاجول نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ ‘میرے والد 24 سال کی عمر میں میری شادی کرنے کے خلاف تھے ، میرے والد چاہتے تھے کہ میں شادی کے بندھن میں بندھنے سے پہلے ہی اپنا کیرئیر بنا لوں۔کاجول نے اپنی والدہ کے حوالے سے کہا کہ ‘میری والدہ ہمیشہ سے ہی میری حمایتی رہی ہیں اور اجے دیوگن سے شادی کے معاملے میں بھی میری ماں میری سب سے بڑی حامی تھیں، اُنہوں نے میرے فیصلے میں میرا ساتھ دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.