Browsing Category
شوبز
شوبز
ڈراموں کومزید معیاری بنانے کی ضرورت:بشریٰ انصاری
اسلام آباد : انہوں نے کہاکہ جب ایک رائٹر شائقین کی پسند کو مدنظر رکھنے کے بجائے اپنی پسند کو مدنظر رکھتا ہے تو وہ کچھ منفرد لکھ سکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وہ اس بات سے متفق ہیں کہ ان کے ڈرامے ”زیبائش” کا سکرپٹ اور ہدایت کاری دونوں معیاری…
فیروز خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑ کر واپس آنے کی وجہ بتا دی
کراچی: اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑکر واپس آنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ مختلف کام کرنے ہیں اسی لیے انڈسٹری میں واپس آیا ہوں۔
ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو کے مطابق فیروز خان نے کہا کہ میرے شیخ حضرت سلطان محمد علی صاحب…
’’باپ سائبان ہوتے ہیں ‘‘،سائرہ اور نورکے والدچل بسے
لاہور : اداکارہ سارہ خان اوراداکارہ نور خان کے والد انتقال کرگئے ۔سارہ خان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اوران کے شوہر گلوکار فلک شیر ان کے والد کو بوسہ دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔انہوں نے تصویر کے کیپشن…
ریپ کے ملزمان کو خراج تحسین پیش کرنے پر سوشل میڈیا صارفین فہد مصطفیٰ پر برہم
کراچی: سوشل میڈیا صارفین ریپ کے جھوٹے الزامات کا شکار ہونے والے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے پر فہد مصطفیٰ پر شدید برہم ہیں۔
فہد مصطفیٰ کا ایک انٹرویو کے دوران اپنے نئے ڈرامے ’ڈنک‘ کے بارے میں کہناتھا کہ 95 فیصد جنسی ہراسانی کے کیسز…
دھند میں ٹریفک بند،شہزاد رائے موٹروے پولیس کے حامی
لاہور ( شوبز ڈیسک) گلوکار شہزاد رائے موٹروے پولیس کے حامی ہوگئے اور ان کو ڈیوٹی کے دوران برا بھلا کہنے والوں کو خفانہ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی گاڑی میں بیٹھے بتا رہے ہیں کہ وہ اسلام…
اپنے کام سے انصاف کامیابی کی ضمانت :صوبیہ خان
لاہور : اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ اچھا اخلاق اور اپنے کام سے انصاف کرنا کامیابی کی ضمانت ہے ،ماڈلنگ سے اداکاری کا سفر انتہائی کامیابی سے طے کیا ،ہمیشہ اپنے کام پر توجہ رکھی ہے اور جائز تنقید کو خوش اسلوبی سے برداشت کیا۔انہوں نے ایک…
عورت مردکی شخصیت بدل سکتی ہے :فیصل قریشی
لاہور (شوبز ڈیسک) اداکار فیصل قریشی نے کہاہے کہ لوگوں کو مضبوط آدمی کا کردار بہت پسند ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ بندہ سنبھال سکتا ہے اورکچھ کر سکتا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے فیصل قریشی نے کہاکہ مجھے ڈراموں میں منفی…
95 فیصد جنسی ہراسانی کےواقعات حقیقی ہوتے ہیں، فہد مصطفیٰ
کراچی:
اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ 95 فیصد جنسی ہراسانی کے کیسز حقیقی ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات لوگوں پر جھوٹے الزام عائد کیے جاتے ہیں۔
فہد مصطفیٰ نے اپنے آنے والے نئے ڈرامے ’ڈنک‘ کی کہانی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 95…
معروف مزاح نگار انور مقصود شدید علیل، مداحوں سے دعاؤں کی درخواست
کراچی: ملک کے ممتاز و معروف مزاح نگار انور مقصود شدید علیل ہوگئے ہیں۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے اہل وطن سے اپیل کی ہے کہ ملک کے معروف دانشور انور مقصود کی صحت یابی کے لئے دعا کی جائے۔
اپنے ایک…
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے شیخ رشید کو ’ بھائی‘ قرار دے دیا
کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ’ بھائی‘ قرار دے دیا ہے۔
ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو کے مطابق حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ سے متعلق کہا کہ شیخ رشید میرے بھائی ہیں۔ بہن ہونے کے ناتے میں…