Browsing Category

شوبز

شوبز

اصل محبت اپنے بچوں سے ہوتی ہے :علی عباس

اسلام آباد  :   انہوں نے کہا کہ وہ عشق محبت جیسی باتوں پر یقین نہیں کرتے ان کے خیال میں یہ صرف انسان کو اپنے بچوں سے ہوتا ہے ۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل گھسی پیٹی محبت میں رمشا خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ رمشا ان کی…

سرمایہ کاری کرنا فنکاروں کا نہیں فلم سازوں کا کام :میرا

لاہور :  اتفاق کے بغیر کسی بھی شعبے میں کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی، اگر انڈسٹری کے لوگ ایک ہو جائیں تو مسائل کا حل ممکن ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران میرا نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ کردار فنکاروں کا…

بیسٹ ویورز چوائس ایوارڈ ملنا اعزاز کی بات :یمنیٰ زیدی

اسلام آباد :  انہوں نے کہا کہ وہ یہ نہیں جانتی کہ انہوں نے اداکاری کا سفر کہاں سے شروع کیاتھا لیکن جہاں سے بھی شروع کیا اچھا ہی رہا اور آج انہیں بیسٹ ٹی وی ویورز چوائس کا ایوارڈ ملا ہے جو ان کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ سب…

ارطغرل آیا اور پیسے لے کر چلا گیا اس کیلئے پاکستان بس یہی ہے، فہد مصطفیٰ

 فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو کے دوران ترک اداکار اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کی پاکستان آمد سے متعلق کہا ہے کہ ارطغرل آیا اور پیسے لے کر چلا گیا لیکن ہم ہمیشہ یہیں رہیں گے۔ فہد مصطفیٰ کی پروڈکشن میں بننے والے ڈرامے…

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر سیف علی خان پر مقدمہ درج

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ دائر…

زینب جمیل نے زندگی کو مشکل ترین امتحان قراردے دیا

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے زندگی کو مشکل ترین امتحان قرار دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیاپر ایک معنی خیز پوسٹ میں لکھاکہ ’’زندگی ایک مشکل ترین امتحان ہے جس میں بہت سے لوگ ناکام ہوجاتے ہیں کیونکہ وہ دوسرے لوگوں کے جوابات کاپی…

بھارتی اداکارہ آریابینر جی کی اپنے گھر پر’’ پراسرار موت ‘‘

کولکتہ (شوبز ڈیسک)  بھارتی اداکارہ دیودتا بینر جی المعروف آریا بینرجی پراسرار طور پر اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سالہ آریا بینرجی کولکتہ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں،وہ اپنے اپارٹمنٹ میں اکیلی رہتی…

انجلینا جولی بننے کی شوقین ایرانی لڑکی سحر کو 10سال قید

تہران ( شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی جیسی بننے کی شوقین 23سالہ ایرانی لڑکی سحرتابار کو 10قید کی سزا سنادی گئی ،جس نے انجلینا جولی بننے کیلئے 50سے زائد پلاسٹک سرجریاں کروائیں۔ایرانی دوشیزہ کو گزشتہ سال اکتوبر میں گرفتار…

پاکستان ہمارا دوسرا گھر،یہاں آکر خوشی ہوئی:انگین التان

لاہور  : ترک ڈرامے میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے اداکارانگین التان نے کہا کہ پاکستان ہمارا دوسراگھر ہے ، یہاں آکر خوشی ہوئی۔ انگین التان ان دنوں پاکستان میں ہیں،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لوگ میرے کردار کے…

شہرت سے زیادہ اسے بر قرار رکھنا مشکل:بشریٰ انصاری

کراچی :  انٹرویو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ عزت اور شہرت ملنے کے بعد اسے بر قرار رکھنا اسے حاصل کرنے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے کیرئیر کے آغاز پرہی جو عزت اور شہرت ملی وہ بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے اور اس پر…