’’باپ سائبان ہوتے ہیں ‘‘،سائرہ اور نورکے والدچل بسے

لاہور :  اداکارہ سارہ خان اوراداکارہ نور خان کے والد انتقال کرگئے ۔سارہ خان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اوران کے شوہر گلوکار فلک شیر ان کے والد کو بوسہ دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔انہوں نے تصویر کے کیپشن میں ’’باپ سائبان ہوتے ہیں ‘‘لکھا اور بتایاکہ ان کے والد گزشتہ رات انتقال کرگئے ہیں ۔سائرہ خان کی طرف سے والد کی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل بھی کئی گئی ۔اس اطلاع پر سوشل میڈیا صارفین اور دونوں بہنوں کے مداحوں نے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع کردیا جوابھی تک جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.