Browsing Category
شوبز
شوبز
پنجابی میٹھی زبان ،غیر ملکی بھی جھوم اٹھتے ہیں:عارف لوہار
لاہور : سندھ ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختوانخوا کی ثقافت یکجا ہوتی ہے تو پاکستان بنتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہا کہ بیرون ممالک جانے والے فنکاروں کو اپنے ملک کے سفیر کے طور پر ہونا چاہیے اور ایسی کوئی بھی حرکت نہیں کرنی…
شائقین خواتین کو روتا ہوا دیکھنا پسند کرتے ہیں:مایا علی
اسلام آباد : انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری میں ایک ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ خواتین کو مظلوم اور روتا ہوا دکھانا ہے ۔ انہوں نے یہ دیکھا ہے کہ عام زندگی میں خواتین ویسی نہیں ہیں جیسا کہ ڈراموں میں دکھائی جاتی ہیں۔ حقیقی…
ایک لڑکی کوپھول دیکردوستی کی پیشکش کی تو اس نےمیرا مذاق اڑایا، حمزہ علی عباسی
کراچی: اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ مجھے کبھی سچی محبت نہیں ہوئی البتہ پانچویں کلاس میں ایک لڑکی کو پھول دیکر دوستی کی پیشکش کی تھی۔
ایک انٹریو میں حمزہ علی عباسی نے عشق اور سچی محبت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میری پاس ایسی…
مجھے اہلخانہ کا پہلا نکما شخص تصور کیا جاتا تھا:علی عباس
کراچی : کچھ سال تک مجھے اچھا کام تک نہیں ملا یہاں تک کہ میں اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرنے والا تھا۔ایک انٹرویو میں علی عباس نے کہا کہ سپر ہٹ ڈرامے دینے کے بعد میں خود کو اب خوش نصیب سمجھتا ہوں اور یہ اللہ پاک کا مجھ پر کرم ہے ورنہ مجھے آج…
ہانیہ کی مداحوں کو دانشمندانہ الفاظ استعمال کرنیکی اپیل
کراچی : گزشتہ روز ہانیہ عامر نے اپنی سادہ اور غمگین تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ کچھ کمنٹس پڑھ کر ان کو رونا آگیا۔ انہوں نے مداحوں پر زور دیا کہ وہ صحیح اور دانشمندانہ الفاظ استعمال کیا کریں۔ ہانیہ عامر نے تصویر…
قندیل بلوچ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کی امریکی فلم فیسٹیول میں نمائش
قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم امریکا کے سب سے بڑے ڈاکیومنٹری فلم فیسٹیول ’ڈاک این وائے سی‘ میں دکھائی گئی۔ ایس او سی (شرمین عبید چنائے) فلمز پروڈکشن کمپنی کی جانب سے قندیل بلوچ کی زندگی پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم ’’اے لائف…
مجھے اپنے اہل خانہ کا پہلا نکما شخص تصور کیا جاتا تھا، اداکار علی عباس
کراچی: ڈرامہ اداکار علی عباس کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی فیملی کا پہلا نکما شخص تصور کیا جاتا تھا، کچھ سال تک مجھے اچھا کام تک نہیں ملا یہاں تک کہ میں اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرنے والا تھا۔
ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں علی عباس کا…
فلم کیدرناتھ کے ہدایت کار کا سشانت سنگھ کے حوالے سے نیا انکشاف
ممبئی: سشانت سنگھ اور سارہ علی خان کی فلم ’کیدرناتھ‘ کے ہدایت کار نے آںجہانی اداکار سے متعلق نیا انکشاف کردیا۔
بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے حوالے سے بہت کچھ لکھا اور بولا جاچکا ہے اور اس کیس نے بالی ووڈ…
اداکارہ زینب جمیل کا دین کی خاطر اداکاری چھوڑنے کا اعلان
کراچی: اداکارہ زینب جمیل نے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی اداکارہ زینب جمیل نے دین اسلام کی خاطر اداکاری چھوڑ دی اور شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے…
عدنان صدیقی کی 80 کی دہائی کے مقبول ڈرامے کی دھن بجانے کی ویڈیو وائرل
نامور اداکار عدنان صدیقی کی ماضی کے مقبول ڈرامے ’تنہائیاں‘ کی دھن بجاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔
رواں سال کے سب سے مقبول ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ سمیت متعدد ڈراموں وفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے عدنان صدیقی سوشل میڈیا پر کافی متحرک…