Browsing Category

شوبز

شوبز

خوبرو اداکارہ زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے زینب جمیل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔…

خواتین عمر کے بغیر تعریف سننا چاہتی ہیں: جینیفر لوپیز

لاس اینجلس ( شوبز ڈیسک ) امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز نے کہا ہے کہ خواتین اپنی خوبصورتی کی تعریف عمر کے بغیر سننا چاہتی ہیں ،اس لئے سب کوچاہئے کہ عمرکا ذکر کئے بغیر خواتین کی تعریف کریں ۔جینیفر لوپیز نے ایک انٹرویو میں کہاکہ لوگ…

منافقت پر کسی کی ہاں میں ہاں نہ ملائیں :انعم ملک

لاہور( شوبز ڈیسک )  دین اسلام کی خاطر ہمیشہ کیلئے ماڈلنگ چھوڑنے والی انعم ملک کاکہناہے کہ منافقت پر کسی کی ہاں میں ہاں نہیں ملانی چاہئے ۔انعم ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر کے ساتھ یہ معنی خیز پیغام جاری کیا، تصویر میں انہوں نے خوبصورت…

ایف بی آر کا راحت فتح علی پر شکنجہ سخت ، کل طلب کرلیا

لاہور :  فیڈرل بورڈ آف ریونیونے گلوکار راحت فتح علی خان کے 2014کے انکم ٹیکس کا دوبارہ آڈٹ شروع کرتے ہوئے کل 7دسمبر کو جواب طلب کر لیا،ایف بی آر راحت فتح علی کی ٹریول ہسٹری بھی طلب کر چکا ہے ۔ذرائع کے مطابق سال 2014 کا پہلے 6 لاکھ 2 ہزار…

اداکار رجنی کانت کی سیاست میں انٹری، نئی جماعت بنانے کا اعلان

 ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار رجنی کانت نے فلموں کے بعد اب حقیقی طور پر سیاست میں انٹری دینے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل فلم انڈسٹری کے مہنگے ترین اداکار رجنی کانت نے سیاست میں…

پبلک میں ماسک اتارنے پر عوام نے سوشل میڈیا پر اداکار فیصل قریشی کو تنقید کا نشانا بنا ڈالا۔

 کراچی: پبلک میں ماسک اتارنے پر عوام نے سوشل میڈیا پر اداکار فیصل قریشی کو تنقید کا نشانا بنا ڈالا۔ مائکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ کل میں نے اداکار فیصل قریشی کو ایک مال میں دیکھا جہاں انہوں نے ماسک نہیں لگایا ہوا تھا…

بال خراب کرنے پر خاتون نے حدیقہ کیانی سیلون کیخلاف 2 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

فیصل آباد کی رہائشی خاتون مبینہ طور پر ان کے بال جھڑنے کے لیے حدیقہ کیانی کے بیوٹی سیلون کی مقامی فرنچائز کو موردالزام ٹہراتے ہوئے عدالت جا پہنچی اور ان پر 2 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زاہدہ نامی…

آسٹریلوی کرکٹربین ڈنک کا اداکار بلال عباس کو دلچسپ مشورہ

آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے اداکار بلال عباس کو نہایت دلچسپ مشورہ دیا ہے۔ معروف آسٹریلین کھلاڑی بین ڈنک جو کہ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں میں بھی شامل رہ چکے ہیں۔ انہوں نے اداکار بلال عباس کے نئے ڈرامے…

خود کو بہترطریقے سے جاننے کیلئے خود کو وقت دیں :زویا ناصر

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب انسان خود کو وقت دینا شروع کر دیتا ہے تو پھر وہ اپنی ہی کمپنی سے لطف اندوز ہوتا ہے اور اسے دوسروں کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ خود کو اہمیت کیساتھ ساتھ وقت بھی لازمی دیں اس سے آپ خود کو بہتر…

رابی پیر زادہ نے چہرے کو پرنور بنانے کا راز کھول دیا

لاہور( شوبز ڈیسک ) سابق گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے چہرے پرنور لانے کا راز بتادیا۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاکہ سب سے زیادہ چہرے کا نور نماز سے آتا ہے ۔ جھوٹ نہ بولنے ، دلوں میں نفرت نہ رکھنے اور ہر انسان اور بات میں…